ایشیا کپ: بی سی سی آئی نے آفیشلز کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے سے روک دیا
بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ 2025 ،پاک بھارت ٹاکرا ، پاک بھارت میچ سے پہلے بڑے بورڈ کی چھوٹی حرکت سامنے آگئی ، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے آفیشلز کو ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے سے روک دیا ۔ بھارتی بیٹنگ کوچ سے سوال ہوا تو کہا کہ حکومت کی اجازت […]
ایشیا کپ: بی سی سی آئی نے آفیشلز کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے سے روک دیا Read More »
