بھارت کشمیر کی آبادیاتی ساخت تبدیل کرنیکی کوشش کر رہا ہے،عاصم افتخار

نیو یارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام بھارتی قبضے کے تحت منظم جبر و تشدد کا شکار ہیں، مسلح تنازعات میں شہریوں کے تحفظ کیلئے فوری عالمی اقدام ضروری ہے۔ سلامتی کونسل میں مسلح تنازعات میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق […]

بھارت کشمیر کی آبادیاتی ساخت تبدیل کرنیکی کوشش کر رہا ہے،عاصم افتخار Read More »