پاکستان میں آئی فون17ماہانہ قسطوں پر پیش کردیا گیا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ (SC) بینک نے اپنے کریڈٹ کارڈ صارفین کے لیے ایک زبردست سہولت متعارف کرادی ہے۔ نئے آئی فون 17 سیریز کو اب آپ 0% مارک اپ کے ساتھ آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ آفر صرف اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے ہے اور اس میں تمام دستیاب ماڈلز […]

پاکستان میں آئی فون17ماہانہ قسطوں پر پیش کردیا گیا Read More »