آئی فون

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک مستعفی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ٹم کُک نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد کمپنی میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے […]

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک مستعفی Read More »

ایپل آئی فون ’’17 ای‘‘متعارف،قیمت اور فیچر بھی سامنے آگئے

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے پیر کے روز اپنے نئے اور سستے اسمارٹ فون ’آئی فون 17 ای‘ متعارف کرا دیا ہے تاکہ ان خدشات کو دور کیا جا سکے کہ کمپنی مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئی ہے۔ اس نئے فون کی قیمت 599 ڈالر (تقریباً

ایپل آئی فون ’’17 ای‘‘متعارف،قیمت اور فیچر بھی سامنے آگئے Read More »

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون سمیت 4 بڑے برانڈز کے 62 موبائل فون سستے ہوگئے

پاکستان میں 4 بڑے برانڈز کے 62 موبائل فونز ماڈلز سستے ہوں گے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کسٹمز ویلیوایشن نے نئے اور کم ریٹس مقرر کردیئے ہیں۔ ایف بی آر نے بیرون ملک سے درآمد نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر کسٹمز ویلیو پر نظر ثانی کی ہے۔اس اقدام سے درآمد

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون سمیت 4 بڑے برانڈز کے 62 موبائل فون سستے ہوگئے Read More »

آئی فون کی کسٹم ویلیو میں بڑ ی کمی،صارفین کے لیے خوشخبری

کراچی: آئی فون خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے ایپل آئی فون 14 کے مختلف ماڈلز کی کسٹم ویلیو میں واضح کمی کر دی ہے۔ یہ اقدام ملک میں موبائل فون کی مارکیٹ ویلیو کے ساتھ کسٹم ویلیو کو ہم آہنگ کرنے کی کوششوں کے ایک

آئی فون کی کسٹم ویلیو میں بڑ ی کمی،صارفین کے لیے خوشخبری Read More »

ایف بی آر نے موبائل فون برانڈز کے لیے نئی کسٹم ویلیوز کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 62 قسم کے استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد کے لیے نئی کسٹمز قیمتیں فکس کر دی ہیں۔ اس کا مقصد درآمدی ڈیوٹی اور ٹیکس کو موجودہ عالمی مارکیٹ کے مطابق بنانا ہے۔ کراچی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے اس سلسلے میں 2026 کی ویلیوایشن

ایف بی آر نے موبائل فون برانڈز کے لیے نئی کسٹم ویلیوز کا اعلان کر دیا Read More »

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کوخبردار کر دیا

ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں مقام رکھنے والی کمپنی ایپل نے اپنے آئی فون صارفین کو ایک اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے گوگل کروم کے استعمال کے حوالے سے خبردار کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کو چاہیے کہ وہ کروم کی بجائے سفاری براؤزر کو ترجیح دیں، کیونکہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کوخبردار کر دیا Read More »

آئی فون رکھنے کیلئے دیدہ زیب پوکنگ متعارف، قیمت حیران کن

اسمارٹ فونز اور کمپیوٹر متعارف کرانے والی امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون رکھنے کے لیے دیدہ زیب جرابیں متعارف کرادیں، جن کی پاکستانی قیمت محض 42 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ ایپل کی آفیشل ویب سائٹ پر متعارف کرائی گئی جرابوں کے ڈیزائن اور قیمت کا اعلان کیا گیا، تاہم متعدد ممالک میں

آئی فون رکھنے کیلئے دیدہ زیب پوکنگ متعارف، قیمت حیران کن Read More »

ایپل کا پہلا اسٹور پاکستان میں اس سال کھلے گا، ایئرلنک کمیونیکیشن کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کی اسمارٹ ڈیوائس کمپنی ایئرلنک کمیونیکیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال ایپل کا پہلا اسٹور پاکستان میں کھولنے جا رہی ہے۔ یہ اعلان کمپنی کی کارپوریٹ بریفنگ کے دوران کیا گیا، جس میں ٹوپ لائن سیکیورٹیز کے حکام نے بھی شرکت کی۔ ایئرلنک کمیونیکیشن کا اعلان: ایئرلنک کمیونیکیشن، جو

ایپل کا پہلا اسٹور پاکستان میں اس سال کھلے گا، ایئرلنک کمیونیکیشن کا اعلان Read More »

ایک آئی فون نے برطانوی پولیس کو فونز سمگل کرنیوالے بڑےگینگ تک پہنچا دیا

لندن: چوری شدہ موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے خلاف برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا گیا جس میں 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے برطانیہ سے چوری شدہ موبائل فون چین اسمگل کرنے والا انٹرنیشنل گینگ پکڑ لیا۔ اس انٹرنیشنل

ایک آئی فون نے برطانوی پولیس کو فونز سمگل کرنیوالے بڑےگینگ تک پہنچا دیا Read More »

ایپل کے پرانے ماڈلز کی قیمتیں کم، نئے آئی فون 17 سیریز متعارف

(کشمیر ڈیجیٹل)ایپل نے اپنے نئے ماڈلز آئی فون 17 سیریز متعارف کرا دی ہے، جن میں آئی فون 17، آئی فون 17 ائیر، آئی فون 17 پرو اور آئی فون 17 پرو میکس شامل ہیں۔ کمپنی نے ان نئے ماڈلز کے ساتھ ساتھ پرانے فونز کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔

ایپل کے پرانے ماڈلز کی قیمتیں کم، نئے آئی فون 17 سیریز متعارف Read More »

Scroll to Top