پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو سینیٹرشپ سے مستعفی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے صرف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وجہ سے ووٹ دیا۔ […]
پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو سینیٹرشپ سے مستعفی Read More »





