آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں یومِ آزادی و معرکہ حق کی تقریبات، محکمہ تعلیم کا اعلامیہ جاری
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ تعلیم اسکولز آزاد کشمیر نے 13 اور 14 اگست کو “یومِ آزادی و معرکہ حق” کی مناسبت سے ریاست بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تقریری مقابلہ جات، ملی نغمہ کے مقابلے اور پوسٹر سازی کی سرگرمیوں کے انعقاد کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب […]








