تازہ ترین

مہاجرین کا حکومت پر الزامات کا طوفان! بسناڑہ میں پانی، بجلی، تعلیم و صحت سب کچھ نایاب

(کشمیر ڈیجیٹل)مہاجرین جموں کشمیر 1989 نے بسناڑہ مہاجر بستی میں اپنے حقوق کی بازیابی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے مطالبے پر پُرامن احتجاجی تحریک کے تیسرے پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں بڑی تعداد میں مہاجرین نے شرکت کی۔ احتجاجی پروگرام میں مہاجرین 1989 کی ورکنگ کمیٹی کے اہم اراکین نے شرکت کی، جنہوں […]

مہاجرین کا حکومت پر الزامات کا طوفان! بسناڑہ میں پانی، بجلی، تعلیم و صحت سب کچھ نایاب Read More »

حکومت کا اہم فیصلہ: حج 2026 میں غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواست دے سکیں گے

(کشمیر ڈیجیٹل): حج 2026 کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، حکومت نے اس سال دستیاب کوٹہ مکمل کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان افراد کو بھی حج درخواستیں جمع کروانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے جو ابتدائی رجسٹریشن سے رہ گئے تھے۔ وزارتِ مذہبی امور نے

حکومت کا اہم فیصلہ: حج 2026 میں غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواست دے سکیں گے Read More »

کیل نیلم میں منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، ثقافت اور ہنر کا امتزاج

برف پوش پہاڑوں اور قدرتی حسن سے بھرپور وادی نیلم کے بلند و بالا مقام کیل میں قائم ایک منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، کشمیری ثقافت اور ہنر کا حسین امتزاج بن چکی ہے۔ ہنڈی کرافٹ شاپ صرف دستکاری کا مرکز نہیں بلکہ ایک ثقافتی ورثے کی نمائش گاہ ہے جہاں ماضی کی روایات اور ہنر

کیل نیلم میں منفرد ہنڈی کرافٹ شاپ، ثقافت اور ہنر کا امتزاج Read More »

ایرانی صدر کی وزیراعظم سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے

(کشمیر ڈیجیٹل) : ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے کے دوران آج وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے جبکہ چاک و چوبند دستے نے مہمان صدر کو

ایرانی صدر کی وزیراعظم سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے Read More »

بھارت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا، امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کر دیا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود بھارت نے روس سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات کے بعد بھی بھارت نے اپنی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، اور بھارتی تیل کمپنیوں کو روسی تیل کی خریداری روکنے

بھارت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا، امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کر دیا گیا Read More »

وادی نیلم میں محکمہ سیاحت کا کردار صفر، سیاحت مقامی افراد کے رحم و کرم پر فروغ پا رہی

(کشمیر ڈیجیٹل):محکمہ سیاحت آزاد کشمیر سفید ہاتھی ثابت ہو رہا ہے، جو وادی نیلم میں سیاحت کے فروغ میں مکمل طور پر ناکام نظر آتا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگرچہ نیلم میں سیاحوں کی آمد میں حالیہ برسوں میں واضح اضافہ ہوا ہے، لیکن اس کا تمام تر کریڈٹ مقامی کمیونٹی کو

وادی نیلم میں محکمہ سیاحت کا کردار صفر، سیاحت مقامی افراد کے رحم و کرم پر فروغ پا رہی Read More »

محکمہ موسمیات

ملک بھر میں 4 اگست سے طوفانی بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ! الرٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) : آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 4 اگست سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ، فلیش فلڈنگ اور دیگر ہنگامی حالات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد، راولا کوٹ، وادی نیلم، دیامر، گلگت، سکردو سمیت

ملک بھر میں 4 اگست سے طوفانی بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ! الرٹ جاری Read More »

میرپور کی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر، شہر گندگی کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور میں سرکاری سطح پر شروع کی گئی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، جس کے باعث شہر بدترین گندگی کا شکار ہو چکا ہے۔ انتظامیہ اور شہریوں کی عدم دلچسپی نے اس منصوبے کو غیر مؤثر بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میرپور میونسپل کارپوریشن اور SIMUNH کے باہمی

میرپور کی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر، شہر گندگی کا شکار Read More »

پاکستان

دوسرا ٹی 20 : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹارگٹ دیدیا

لاڈرہل:فلوریڈا میں کھیلے جا رہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کے لیے 134 رنز کا ہدف دیا ہے ۔

دوسرا ٹی 20 : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹارگٹ دیدیا Read More »

چینی

چینی کی قیمتوں میں استحکام کیسے آئیگا؟حکومت کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد : وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے چینی کی قیمتوں کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف فرا ہمی کے لیے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ حتمی کر لیا ہے ۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور

چینی کی قیمتوں میں استحکام کیسے آئیگا؟حکومت کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top