ہائیکورٹ آزادکشمیر: مغائرمیرٹ بھرتی، جونیئرٹیکنیشن جہلم ویلی کی تنخواہ ،کام سے روکنے کا حکم
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ہائیکورٹ آف آذاد جموں و کشمیر نے ڈی ایچ او جہلم ویلی کی جانب سے رولز کے مغائربھرتی ہونے والے جونئیر ٹیکنیشنز کو تنخواہ لینے اور کام کرنے سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معزز ہائی کورٹ میں سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ثاقب احمد عباسی ،ہارون شبیر عباسی اور معاذ عبداللہ قریشی […]









