تازہ ترین

ویل چیئرز

راولاکوٹ:پیپلز پارٹی رہنما کی طرف سے سی ایم ایچ کو 15ویل چیئرز عطیہ

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع پونچھ کے صدر و کونسلر میونسپل کارپوریشن  سردار عامر خورشید نے شیخ زید بن النہیان ہسپتال (سی ایم ایچ) راولاکوٹ کو 15 ویل چیئرز عطیہ کر دیں ۔ تقریب میں سی ایم ایچ کے عملہ ڈاکٹر انجم کیانی، سردار وسیم اعظم، صحافیوں سمیت دیگر افراد موجود تھے۔ ویل […]

راولاکوٹ:پیپلز پارٹی رہنما کی طرف سے سی ایم ایچ کو 15ویل چیئرز عطیہ Read More »

پولیس کارکردگی

آزاد کشمیر : محکمہ پولیس کی کارکردگی پر عوامی حلقوں نے سوالات اٹھا دئیے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر میں محکمہ پولیس کی کارکردگی پر عوامی حلقوں اور سول سوسائٹی نے ایک بار پھر سوالات اُٹھا دئیے ۔ تین سال قبل دارالحکومت میں نئے تھانے کے قیام کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس سے سفارشات طلب کی گئی تھیں ، تاہم ڈھائی سال گزر

آزاد کشمیر : محکمہ پولیس کی کارکردگی پر عوامی حلقوں نے سوالات اٹھا دئیے Read More »

ٹرمپ

چین سے پیچھے رہنے کا خدشہ : امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بین الاقوامی دوڑ میں سبقت رکھتا ہے، لیکن اس برتری کو قائم رکھنے کے لیے ملک کو اپنی بجلی کی پیداوار کو دوگنا کرنا ہوگا ۔ واشنگٹن ڈی سی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے خطاب

چین سے پیچھے رہنے کا خدشہ : امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان Read More »

مظفر آباد انتظامیہ کا ایکشن،گرانفروشی پر11دکاندار وقصاب گرفتار، دکانیں سیل

مظفرآباد :مظفر آبادانتظامیہ نے کریک ڈائون کرتے ہوئے مہنگا گوشت فروخت کرنے پر 7قصاب گرفتار کرلئے جبکہ مہنگا سبزی فروٹ بیچنے پر 4دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا۔دکانیں سیل کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی جانب سے چھوٹے اور بڑے گوشت کے نئے ریٹ مقرر کئے گئے

مظفر آباد انتظامیہ کا ایکشن،گرانفروشی پر11دکاندار وقصاب گرفتار، دکانیں سیل Read More »

بھمبر کا سپوت نائیک حسن مشتاق پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

بھمبر: وطن کی حفاظت کے لیے مامور بھمبر آزادکشمیرکاسپوت ،پاک فوج کا جوان دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہوا جسے پورے فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ کمانڈر فور اے کے بریگیڈ بریگیڈئیر محمدسعید نے فوجی جوان کی خدمات کوسراہا،لواحقین کے جذبے کو سلام پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق سپوت بھمبر

بھمبر کا سپوت نائیک حسن مشتاق پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک Read More »

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، مضر صحت گھی ضبط،گودام سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی بروقت اور بہترین کارروائی، برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر غیر رجسٹرڈ اور بدوں لیبارٹری رپورٹس گھی کی بڑی کھیپ ضبط کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے معمول کی چیکنگ کے دوران فوڈ ڈیلیوری گاڑی کو روکا جس میں بھاری مقدار میں غیر رجسٹرڈ گھی موجود تھا۔

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، مضر صحت گھی ضبط،گودام سیل Read More »

میرپور : ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن ایکسپو اور سیمولیشن ایکسرسائز ، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

میرپور(کشمیر ڈیجٹل)سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA)، یو این ورلڈ فوڈ پروگرام، مسلم ہینڈز اور ظہیر احمد خواجہ میموریل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے میرپور میں ایک روزہ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن (DRR) ایکسپو اور تین روزہ سیمولیشن ایکسر سائز کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس ایکسپو کا مقصد قدرتی آفات کے خطرات سے نمٹنے کے لیے

میرپور : ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن ایکسپو اور سیمولیشن ایکسرسائز ، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال Read More »

ہٹیاں بالا، مسجد ابوبکر صدیق کا صحن بھکارن خواتین کا مرکز بن گیا ، سیگرٹ نوشی ، عوام میں اشتعال پیدا

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل) ہٹیاں بالا بازار میںختم نبوت چوک میں واقع حضرت ابوبکر صدیق مسجد کے صحن کو پنجاب سے آئی بھیکارن خواتین نے مرکز بنا لیا۔ دن بھر کی کمائی اور سیگریٹ کی بھرمار کے علاقہ مکینوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ذرائع کے مطابق ہٹیاں بالامین بازار ختمِ نبوت چوک حضرت ابوبکر صدیق مسجد

ہٹیاں بالا، مسجد ابوبکر صدیق کا صحن بھکارن خواتین کا مرکز بن گیا ، سیگرٹ نوشی ، عوام میں اشتعال پیدا Read More »

باغ، چوکی ساہلیاں کو تھانے کا درجہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق نے اپنا وعدہ وفا کردیا۔ باغ آزاد کشمیر میں 5 ویں پولیس تھانےکے افتتاح کردیا۔ چوکی پولیس ساہلیاں کو بھی تھانہ کا درجہ دیدیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ میں تھانوں کی تعداد 3 ہوگئی جن میں تھانہ پولیس دھیرکوٹ ، تھانہ پولیس

باغ، چوکی ساہلیاں کو تھانے کا درجہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

راولاکوٹ، طلباء تنظیموں کا گرفتار نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ،ریاست گیراحتجاج کا اعلان

راولاکوٹ : (کشمیر ڈیجیٹل)مختلف طلباء تنظیموں کے ذمہ داران نے 13 اگست کے واقعہ میں گرفتار نوجوانوں کی رہائی اور ان پر قائم مقدمات کے فوری خاتمہ کا مطالبہ کر دیا اور ایسا نہ ہونے کی صورت 26 اگست بروز منگل طلباءاتحاد کے زیر اہتمام ایک بڑے مارچ اور احتجاج کا بھی اعلان کیا ہے۔

راولاکوٹ، طلباء تنظیموں کا گرفتار نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ،ریاست گیراحتجاج کا اعلان Read More »

Scroll to Top