ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروائیں ورنہ ۔۔نادرا کی شہریوں کو وارننگ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) نے شادی شدہ شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروالیں ورنہ قانونی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شادی شدہ پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں۔ ہدایات کے مطابق […]
ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروائیں ورنہ ۔۔نادرا کی شہریوں کو وارننگ جاری Read More »









