تازہ ترین

فٹبال کی تاریخ میں انوکھا واقعہ،پولیس کھلاڑیوں کی لڑائی روکنے پہنچ گئی

بولیویا(کشمیرڈیجیٹل)امریکی مشرقی علاقے بولیویا میں کوپا بولیویا کپ میچ کے بعد شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جہاں پولیس کو لڑائی روکنے کیلئے آنسو گیس استعمال کرنا پڑی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بولیویا کی ٹیموں بلومنگ اور ریئل اورورو کے درمیان میچ 2-2 سے برابر ہوا جس کے نتیجے میں بلومنگ کی ٹیم […]

فٹبال کی تاریخ میں انوکھا واقعہ،پولیس کھلاڑیوں کی لڑائی روکنے پہنچ گئی Read More »

پیٹرول

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کاامکان، 30نومبر کو نئی قیمتوں کااعلان متوقع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی تیاری کرلی،وزارت خزانہ وزیراعظم شہبازشریف کی مشاورت سے 30 نومبر کو نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ یکم دسمبر سے پیٹرولیم قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کاامکان، 30نومبر کو نئی قیمتوں کااعلان متوقع Read More »

بجٹ

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے ٹیکس پالیسی پر اہم تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس سلسلے میں وزیراعظم  شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں کہ محنت کش اور تنخواہ لینے والے شہریوں پر موجودہ ٹیکس

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »

آکسفورڈ مباحثہ

آکسفورڈ مباحثہ میں پاکستانی طلبہ کی شاندار فتح : بھارتی پینل کو شکست دیدی

آکسفورڈ یونیورسٹی حال ہی میں ہونے والے پاک – بھارت مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے بھرپور کارکردگی  کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےبھارتی پینل کو شکست دی ۔ مباحثے کا مرکزی موضوع تھا کہ بھارت کی پاکستان پالیسی عوامی جذبات کو ابھارنے کی حکمت عملی ہے ، جسے سکیورٹی پالیسی کے طور پر پیش کیا جا

آکسفورڈ مباحثہ میں پاکستانی طلبہ کی شاندار فتح : بھارتی پینل کو شکست دیدی Read More »

کوکنگ آئل

کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ، 5لٹر کتنے کا ہو گیا؟

لاہور: مہنگائی کے بڑھتے ہوئے دباؤ نے جہاں عام صارفین کیلئے روزمرہ ضروریات زندگی مہنگی کر دی ہیں، وہیں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ہے ۔ تھوک مارکیٹ میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف اقسام کے کوکنگ آئل کی قیمتیں نمایاں طور پر بڑھ گئی ہیں، جس کا

کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ، 5لٹر کتنے کا ہو گیا؟ Read More »

صائم

سری لنکا کیخلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا : اوپنر بیٹر صائم ایوب

راولپنڈی: قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب نے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے ، انشاء اللہ سری لنکا کے خلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کرقومی ٹیم کوکامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کروں گا ۔  تفصیلات کے مطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں شکست کے بعد

سری لنکا کیخلاف فائنل میچ میں اچھا کھیل کر ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا : اوپنر بیٹر صائم ایوب Read More »

سکھ برادری

بھارتی دھمکی ناکام ، سکھ برادری نے پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کر دیا

نئی دہلی:بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے سندھ پر حملے کی دھمکی کے بعد سکھ برادری نے بھارتی پالیسیوں سے لاتعلقی اور بھارت کی حمایت سے انکار کرتے ہوئے پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیرِ دفاع کی جانب سے حالیہ بیان جس میں سندھ پر ممکنہ حملے

بھارتی دھمکی ناکام ، سکھ برادری نے پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کر دیا Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دھرنا ختم کردیا،منگل کو دوبارہ آنے کا اعلان

راولپنڈی:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر دھرنا ختم کردیا ۔ ذرائع کے مطابق علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کے ساتھ مشاورت میں منگل کو دوبارہ اڈیالہ آنے کی تجویز پر اتفاق ہوگیا، فیملی ملاقات کے موقع پر کارکنوں کو بھی آنے کی کال دی جائے گی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دھرنا ختم کردیا،منگل کو دوبارہ آنے کا اعلان Read More »

ٹرمپ

افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون اہلکار دم توڑ گئی، ٹرمپ کی تصدیق

واشنگٹن:امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی نیشنل گارڈ کی اہلکار دم توڑ گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں کو گزشتہ روز فائرنگ کا نشانہ بنایاگیا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ 20 سالہ سارہ بیک

افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون اہلکار دم توڑ گئی، ٹرمپ کی تصدیق Read More »

61 ممالک میں 21 ہزار 647 پاکستانی قید ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ مختلف 61 ممالک میں اس وقت 21 ہزار 647 پاکستانی قید ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ ایک پڑوسی ملک نے پاکستان کے نظام میں مداخلت کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاسپورٹس بنوائے۔ ان

61 ممالک میں 21 ہزار 647 پاکستانی قید ہونے کا انکشاف Read More »