تازہ ترین

بلائنڈ ویمنز

بلائنڈ ویمنز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے مثال قائم کردی

بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے کھیل کی اصل روح کو زندہ رکھتے ہوئے ایک تاریخی لمحہ رقم کیا ۔ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی اور اختلافات کے باوجود پاک بھارت ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے گرم جوشی سے مصافحہ کیا، جسے شائقین اور کرکٹ کمیونٹی […]

بلائنڈ ویمنز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے مثال قائم کردی Read More »

سیون اسٹار ہوٹل

سی ڈی اے کا وفاقی دارالحکومت میں سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کے لیے تمام انتظامی اور تکنیکی تیاری مکمل کر لی گئی ہے ۔ یہ شاندار منصوبہ خاص طور پر آئندہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سمٹ کے دوران غیر ملکی مہمانوں کی رہائش اور میزبانی کے لیے ترتیب دیا جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق

سی ڈی اے کا وفاقی دارالحکومت میں سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ Read More »

ٹی 20

ٹی 20 کرکٹ میں 9ویں مرتبہ صفر پر آؤٹ : بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک منفرد مگر منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔ زمبابوے کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ میں بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے اور اس طرح وہ سابق کپتان شاہد

ٹی 20 کرکٹ میں 9ویں مرتبہ صفر پر آؤٹ : بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

علیمہ خان

راولپنڈی : علیمہ خان سمیت متعدد کارکنان اڈیالہ ناکے سے گرفتار

راولپنڈی : اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے دھرنے کیخلاف پولیس نےآپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو تحویل میں لے لیا ۔ اس دوران پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ۔  علیمہ

راولپنڈی : علیمہ خان سمیت متعدد کارکنان اڈیالہ ناکے سے گرفتار Read More »

گاڑیوں کی خریداری: قرضوں کے اجراءمیں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گاڑیوں کی خریداری کیلئے مقامی بینکوں کی جانب سے اکتوبر2025کے دوران قرضہ جات کے اجراءمیں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2025کے اختتام پر گاڑیوں کی خریداری کیلئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراءکاحجم 315ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال اکتوبرکے مقابلے میں

گاڑیوں کی خریداری: قرضوں کے اجراءمیں ریکارڈ اضافہ Read More »

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کاررائیاں ،مزید 24 خوارج ہلاک

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج کے 24 خوارج کو ہلاک کردیا، دو روز میں مجموعی طور پر 37 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کاررائیاں ،مزید 24 خوارج ہلاک Read More »

پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہورلاڑکانہ نہیں کشمیر میں رکھی،بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور لاڑکانہ نہیں کشمیر میں رکھی گئیجب ایک آمر نے ذوالفقار بھٹو کو شہید کیا کشمیر کے عوام نے مظفر آباد اور سری نگر میں بھی احتجاج کیا۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو شہید نے دنیا بھر میں کشمیریوں کی آزادی کی تحریک

پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہورلاڑکانہ نہیں کشمیر میں رکھی،بلاول بھٹو Read More »

امریکہ سے پاکستان تک دنیا بھارت کو 7 جہاز گرنے کی یاد دلاتی رہے گی، بلاول بھٹو

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کا معیار بڑھ چکا ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بھارت کو ایک ماہ میں جنگی اور سفارتی محاذ

امریکہ سے پاکستان تک دنیا بھارت کو 7 جہاز گرنے کی یاد دلاتی رہے گی، بلاول بھٹو Read More »

برطانیہ میں شدید برفباری کا امکان،ہنگامی وارننگ جاری

لندن (کشمیر ڈیجیٹل ) برطانوی محکمہ موسمیات نے برطانیہ کے مختلف حصوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتےہوئے برطانیہ بھر میں برف باری کی وارننگ جاری کردی۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق وارننگ پیر کی شام سے جمعہ تک مؤثر رہے گی، بالائی علاقوں میں رات کے وقت شدید برف باری

برطانیہ میں شدید برفباری کا امکان،ہنگامی وارننگ جاری Read More »

دنیا بھر میں انٹرنیٹ ڈاؤن، ٹیوئٹرایکس سمیت متعدد ویب سائٹس بند

دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاون ہونے سے ایکس سمیت متعدد ویب سائٹس بند ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر اچانک انٹرنیٹ ڈائون ہوجانے سے صارفن کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ انٹرنیٹ کلاؤڈ فلیئر کی خرابی بتائی جا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق

دنیا بھر میں انٹرنیٹ ڈاؤن، ٹیوئٹرایکس سمیت متعدد ویب سائٹس بند Read More »