تازہ ترین

قائداعظم یونیورسٹی:ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں اساتذہ اور طلبہ نے ان کا بھرپور خیرمقدم کیا۔ خصوصی نشست میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملکی داخلی صورتحال، دفاعی امور اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ کردار […]

قائداعظم یونیورسٹی:ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست Read More »

مظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری لطیف اکبر نے کابینہ کے اراکین سے حلف لیا اور انہیں عہدوں کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت دی۔ تقریب میں وزیر اعظم آزاد حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا Read More »

محکمہ موسمیات نےملک میں بارشوں کا امکان بتا دیا

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے لیے محکمہ موسمیات نے موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت مزید بڑھے گی۔ پنجاب کے میدانی اضلاع میں سموگ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے اور چند مقامات پر

محکمہ موسمیات نےملک میں بارشوں کا امکان بتا دیا Read More »

ٹویوٹا نے ریوو جی آر ایس پر 100 فیصد بائے بیک آفر متعارف کرادی

اسلام آباد: ٹویوٹا پاکستان نے ریوو جی آر ایس (Hilux Revo GR-S) پر محدود مدت کے لیے 100 فیصد بائے بیک آفر کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت صارفین اپنی گاڑی ریوو کو کئی سال استعمال کرنے کے بعد اصل انوائس قیمت پر واپس کر سکتے ہیں۔ یہ آفر خاص طور پر اس پرفارمنس

ٹویوٹا نے ریوو جی آر ایس پر 100 فیصد بائے بیک آفر متعارف کرادی Read More »

مظفرآباد میں غیر قانونی چائنہ کٹنگ ، انسانی جانوں کو خطرہ

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں شوائی تا شہید گلی روڈ اور شوائی نالہ کے علاقے میں غیر قانونی چائنہ کٹنگ کا سلسلہ تیزی سے بڑھ گیا ہے، جس سے نہ صرف مقامی ماحول متاثر ہو رہا ہے بلکہ انسانی جانوں کے لیے بھی خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ مقامی آبادی کے مطابق سرکاری

مظفرآباد میں غیر قانونی چائنہ کٹنگ ، انسانی جانوں کو خطرہ Read More »

حج 2026: دوسری قسط ادائیگی کی تاریخ میں تین دن کی توسیع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے حجاج کرام کی دوسرے قسط کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں تین دن کی توسیع کر دی ہے تاکہ خواہشمند زائرین کو اپنے واجب الادا رقم جمع کروانے کا آخری موقع مل سکے۔ وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے ترجمان محمد عمر بٹ کے مطابق، حجاج کو

حج 2026: دوسری قسط ادائیگی کی تاریخ میں تین دن کی توسیع Read More »

31 دسمبر تک شادی پر نقد انعام کی پیشکش نے توجہ کھینچ لی

کنوارے مرد و خواتین کے لیے ایک دلچسپ اور اہم اطلاع سامنے آئی ہے، جس کے مطابق وہ نوجوان جو رواں سال 31 دسمبر تک شادی کریں گے انہیں چین کی مقامی حکومت کی جانب سے نقد انعام دیا جائے گا۔ اس اعلان نے ان نوجوانوں کی توجہ حاصل کی ہے جو شادی کے بڑھتے

31 دسمبر تک شادی پر نقد انعام کی پیشکش نے توجہ کھینچ لی Read More »

پاکستان میں چلغوزہ سستا ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

پاکستان میں اس سال چلغوزے کی قیمت غیر معمولی طور پر کم ہونے کی وجہ سے اس کاروبار سے وابستہ افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ماضی میں مہنگا فروخت ہونے والا یہ میوہ اس برس توقعات کے برعکس انتہائی کم نرخوں پر دستیاب ہے، جس سے چلغوزہ پیدا کرنے اور بیچنے والوں میں تشویش

پاکستان میں چلغوزہ سستا ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں گرفتاری کے بعد رہا

راولپنڈی : پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ملاقات کے لیے دیا جانے والا دھرنا ختم کراتے ہوئے ان کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے لیا، تاہم بعد ازاں انہیں رہا کر دیا گیا ۔ رات گئے پولیس نے علیمہ خان، نورین نیازی

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں گرفتاری کے بعد رہا Read More »

خرم منظور

شاداب خان کو کپتان بنانے کی کوششیں : خرم منظور کا بڑا دعویٰ

سابق ٹیسٹ کرکٹر خرم منظور نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی آل راؤنڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کے لیے ماحول ہموار کیا جارہا ہے جو ان کے خیال میں درست فیصلہ نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کے دوران خرم منظور کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس دو باصلاحیت نوجوان

شاداب خان کو کپتان بنانے کی کوششیں : خرم منظور کا بڑا دعویٰ Read More »