مظفرآباد: 42 سو عارضی ملازمین کا مستقلی کے لیے دھرنا
(کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ چار برسوں سے آزاد کشمیر کے مختلف محکموں میں تعینات 42 سو سے زائد عارضی ملازمین نہ تو فارغ کیے گئے اور نہ ہی مستقل، جس کے باعث ریاستی عوام اور متاثرہ ملازمین دونوں شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ حکمرانوں کی پالیسیوں کو ناقص قرار دیتے ہوئے یہ ملازمین ایک بار پھر اپنی […]
مظفرآباد: 42 سو عارضی ملازمین کا مستقلی کے لیے دھرنا Read More »









