تازہ ترین

نوازشریف کو دل کے قریب پاتا ہوں، سردار میراکبر،ن لیگ میں شمولیت کی تیاری

اسلامآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے رکن اسمبلی حلقہ شرقی باغ سردار میر اکبر کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دے دی۔ پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے اعلی سطح جماعتی وفدکی صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و قائد حزب اختلاف شاہ غلام […]

نوازشریف کو دل کے قریب پاتا ہوں، سردار میراکبر،ن لیگ میں شمولیت کی تیاری Read More »

وفاقی حکومت اور ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، چارٹر آف ڈیمانڈ پر فوری عملدرآمد کی یقین دھانی

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے وفاقی حکومت اور جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران وفاقی حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان طے شدہ معاہدے کے نکات پر

وفاقی حکومت اور ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، چارٹر آف ڈیمانڈ پر فوری عملدرآمد کی یقین دھانی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی۔ قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر کو بھجوائی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، نوٹیفکیشن جاری Read More »

شاہ غلام قادر کا بڑا فیصلہ، عہدیداروں ، کارکنوں سے ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن آزادکشمیر نے الیکشن کی تیاریاں تیز کردیں۔ صدر مسلم لیگ کا بڑا فیصلہ، صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے آئندہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ہیں ۔ مزید یہ بی پڑھیں:نیوزی لینڈ: ہیرے جڑا سونے کا انڈا نگلنے والا چور پکڑا گیا سیکرٹری جنرل مسلم

شاہ غلام قادر کا بڑا فیصلہ، عہدیداروں ، کارکنوں سے ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کا ملازمت کیلئے عمر41 سال، باغ کو بگ سٹی کا درجہ دینے کا اعلان

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اہلیان باغ نے ریاست کی سیاست کو زندہ کر دیا۔ ہم دن رات عوامی خدمت کے مشن کو لے کر چل رہے ہیں، ہم چہرہ نہیں نظام بدلنے آئے ہیں، ایکشن کمیٹی سے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے

وزیراعظم فیصل راٹھور کا ملازمت کیلئے عمر41 سال، باغ کو بگ سٹی کا درجہ دینے کا اعلان Read More »

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 16 دوران پرواز گر کر تباہ، آگ لگ گئی

کیلیفورنیا(کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈ ایف-16 سی لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی فضائیہ کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان کے مطابق پائلٹ نے محفوظ طور پر ایجیکٹ کرکے جان بچا لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق فضائیہ نے اپنے بیان میں حادثے کی وجوہات

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 16 دوران پرواز گر کر تباہ، آگ لگ گئی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و ڈی ایف سی تعیناتی کی سمری ایوان صدر ارسال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا د ی ۔ مزید

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و ڈی ایف سی تعیناتی کی سمری ایوان صدر ارسال Read More »

اعظم تارڑ

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد آئےگا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد آئےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہآج کوئی بڑی خبر نہیں صرف معمول کی چیزیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد آئےگا، اعظم نذیر تارڑ Read More »

خانہ کعبہ کا خلاء سے دلکش نظارہ، دل کو چھو لینے والی تصویر وائرل

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)مکہ مکرمہ کی ایک حیرت انگیز فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس تصویر میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام، خانہ کعبہ، کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی طرح دیکھا جا سکتا ہے۔ خانہ کعبہ کی یہ تصویر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر

خانہ کعبہ کا خلاء سے دلکش نظارہ، دل کو چھو لینے والی تصویر وائرل Read More »

نیوزی لینڈ: ہیرے جڑا سونے کا انڈا نگلنے والا چور پکڑا گیا

نیوزی لینڈ میں ایک شخص پر مبینہ طور پر ایک انڈے کی شکل کے ہیرے جڑے لاکٹ کو نگل کر چوری کرنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نگلا گیا یہ لاکٹ ایک ’فیبرجے ایگ‘ لاکٹ ہے جس کی مالیت تقریباً 19 ہزار 300 ڈالر ہے، پولیس ملزم سے تاحال لاکٹ برآمد

نیوزی لینڈ: ہیرے جڑا سونے کا انڈا نگلنے والا چور پکڑا گیا Read More »