کشمیر ڈیجیٹل دفتر پر مشتبہ افراد کی ریکی!اینکر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں،ویڈیوز سامنے آگئیں
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر ڈیجیٹل دفتر کے باہر مشتبہ افراد کی ریکی، کشمیر ڈیجیٹل سے منسلک معروف اینکر غلام اللہ اعوان سے متعلق معلومات لیتے رہے ۔ ایک شخص دفترکی ویڈیو بناتا رہا جبکہ دوسرا شخص دفتر اور معروف اینکر کے حوالے سے معلومات اکھٹی کرتا رہا۔ کشمیر ڈیجیٹل کے آفس کے باہرلگے کیمرے کی مدد […]









