تازہ ترین

نیلم ویلی کاطالبعلم سعد قریشی مظفرآباد لاری اڈہ سے غائب ،تاحال سراغ نہ مل سکا

نیلم( کشمیر ڈیجیٹل سے ) نیلم کاطالب علم سعد قریشی آف دوسٹ مظفرآباد لاری اڈہ سے غائب ہوگیا۔ مدرسہ اپر چھتر میں زیر تعلیم سعد قریشی گھر آنے کی غرض سے اڈے میں پہنچ کر لاپتہ ہوگیا۔ والدین لخت جگر کی تلاش میں سرگرداں،سراغ نہ مل سکا۔ خواجہ خورشید آف دوسٹ نے قانون نافذ کرنیوالے […]

نیلم ویلی کاطالبعلم سعد قریشی مظفرآباد لاری اڈہ سے غائب ،تاحال سراغ نہ مل سکا Read More »

منگلا، تربیلا اور چشمہ ڈیم اپنی مکمل گنجائش تک بھرگئے، توانائی شعبے میں خوش آئند پیش رفت

(کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان کا سب سے بڑا آبی ذخیرہ منگلا ڈیم اپنی مکمل گنجائش تک بھر گیا ہے۔ منگلا میں پانی کی سطح 1242 فٹ تک پہنچ گئی اور قابلِ استعمال ذخیرہ 72 لاکھ 77 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر بڑے ڈیمز تربیلا اور چشمہ پہلے ہی اپنی بھرپور صلاحیت

منگلا، تربیلا اور چشمہ ڈیم اپنی مکمل گنجائش تک بھرگئے، توانائی شعبے میں خوش آئند پیش رفت Read More »

تحریک انصاف کے تمام ارکان اسمبلی آزاد قرار،الیکشن کمیشن کابڑا فیصلہ

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی سے وابستہ تمام ارکان

تحریک انصاف کے تمام ارکان اسمبلی آزاد قرار،الیکشن کمیشن کابڑا فیصلہ Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی پراکسی الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین حیدر شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد تنظیم الخوارج کے 7 شدت پسند ہلاک کر دیے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں پاک فوج کے بہادر افسر میجر سبطین

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی پراکسی الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین حیدر شہید Read More »

بلوچستان کی بیٹی سونیا مصطفیٰ نے فیفا فٹبال ریفری بن کر صوبے کا سر فخر سے بلند کردیا

بلوچستان کی بیٹی سونیا مصطفیٰ نے تاریخ رقم کردی۔ وہ پہلی خاتون فیفا فٹبال ریفری بن کر نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کا نام روشن کر رہی ہیں۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سونیا مصطفیٰ نے 25 سال قبل فٹبال پلیئر کے طور پر اپنے سفر کا آغاز کیا۔ کبھی میدان میسر نہ آئے،

بلوچستان کی بیٹی سونیا مصطفیٰ نے فیفا فٹبال ریفری بن کر صوبے کا سر فخر سے بلند کردیا Read More »

ابو ظہبی میں مقیم پاکستانی شہری کی راتوں رات قسمت بدل گئی!

ابوظبی (کشمیر ڈیجیٹل): متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں مقیم پاکستانی شہری سعید حافظ عبدالمجید کی برسوں کی کوشش آخرکار رنگ لے آئی۔ 33 سالہ سعید مجید، جو ایک کنسٹرکشن کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں، 2009 سے یو اے ای میں مقیم ہیں جبکہ ان کی فیملی پاکستان میں رہائش پذیر ہے۔ گلف

ابو ظہبی میں مقیم پاکستانی شہری کی راتوں رات قسمت بدل گئی! Read More »

بھارت خطے میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے: پاکستان کا اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف

نیویارک (کشمیرڈیجیٹل) اقوامِ متحدہ کی تیسری کمیٹی کے عمومی مباحثے کے دوران پاکستانی مندوب صائمہ سلیم نے بھارتی بیان کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت خطے کو عدم استحکام کا شکار اور دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔ پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کا وفد بھارتی

بھارت خطے میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے: پاکستان کا اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف Read More »

سونےکی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے جیولرز کو مشکل میں ڈال دیا،زیورات بننابند

(کشمیرڈیجیٹل): سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے جیولری انڈسٹری کو شدید متاثر کیا ہے۔ ملک بھر میں زیورات بننے کا عمل تقریباً بند ہوگیا ہے جبکہ جیولرز کا کاروبار ٹھپ ہوچکا ہے۔ عالمی سطح پر سونا اب سرمایہ کاری کا سب سے پرکشش ذریعہ بن گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق سرمایہ کار اسے نہ صرف

سونےکی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے جیولرز کو مشکل میں ڈال دیا،زیورات بننابند Read More »

پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ کیلئے غیرمعمولی پیشرفت

عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) کے مشن اور پاکستانی حکام نے اسٹاف لیول معاہدے میں غیر معمولی پیشرفت کرلی ہے۔ ایوا پیٹرووا کی قیادت میں آئی ایم ایف کی ٹیم نے 24 ستمبر سے 8 اکتوبر تک کراچی اور اسلام آباد کا دورہ کیا، اس دوران پاکستانی حکام کے ساتھ توسیعی فنڈ سہولت

پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ کیلئے غیرمعمولی پیشرفت Read More »

مسلم کونسل آف پیٹربرا کی طلبہ کے اعزاز میں تقریب،ایوارڈز سے نوازا

پیٹربرا :مسلم کونسل آف پیٹربرا کے زیرِ اہتمام شاندار اور پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مقامی اسکولوں اور مدرسوں کے اُن طلبہ کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور ایوارڈز سے نوازا گیا جنہوں نے اپنی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈونلڈ مکلیی نے طلبہ کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا

مسلم کونسل آف پیٹربرا کی طلبہ کے اعزاز میں تقریب،ایوارڈز سے نوازا Read More »

Scroll to Top