ڈیجیٹل انقلاب: پاکستان نے جرمنی، فرانس اور اسپین کو بھی مات دے دی، عالمی انڈیکس میں 16واں نمبر حاصل
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے عالمی ٹیکنالوجی اور آؤٹ سورسنگ کے شعبے میں ایک غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ’گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس‘ 2026 کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان دنیا کے 193 ممالک […]









