‘طالبان کے خلاف کھڑے ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں’: افغان نوجوانوں کا نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کے قیام کا اعلان
افغانستان کی سیاسی صورتحال نے ایک نیا اور حساس رخ اختیار کر لیا ہے جہاں نوجوانوں کی جانب سے طالبان حکومت کے خلاف ‘نیشنل موبلائزیشن فرنٹ’ کے قیام کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس نئے اتحاد کا بنیادی مقصد افغان طالبان کی پالیسیوں اور طرزِ حکمرانی کے خلاف مزاحمت کو منظم کرنا بتایا […]









