دنیا

پاکستان کی کامیاب ثالثی، ایم وی توسکا کے 22 ارکان کو آج ایران بھیجا جائے گا

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور پاکستان کی بھرپور سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ایک غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کی باضابطہ طور پر پاکستان نے تصدیق کر دی ہے۔ اس اقدام سے امریکا اور ایران میں اعتمادی سازی میں اضافہ ہوگا اور پیچیدہ مسائل حل کرنے میں […]

پاکستان کی کامیاب ثالثی، ایم وی توسکا کے 22 ارکان کو آج ایران بھیجا جائے گا Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ‘روشن اپنی کار سکیم’ کا آغاز

حکومت پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ‘روشن اپنی کار سکیم’ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس سکیم کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی اب پاکستان میں موجود اپنے اہل خانہ اور پیاروں کے لیے انتہائی آسان شرائط پر گاڑی حاصل کرنے

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ‘روشن اپنی کار سکیم’ کا آغاز Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پالیسی غیر یقینی صورتحال اثر انداز

اسلام آباد: عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ مہنگائی سے متعلق خدشات اور امریکی مانیٹری پالیسی کے غیر یقینی حالات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ سرمایہ کار اس وقت عالمی معاشی صورتحال اور جغرافیائی کشیدگی کے ممکنہ اثرات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پالیسی غیر یقینی صورتحال اثر انداز Read More »

پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکا نے ضبط شدہ ایرانی جہاز عملے سمیت پاکستان کے حوالے کر دیا

اسلام آباد: پاکستان کی کامیاب ثالثی کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں بڑی کمی آئی ہے اور امریکی افواج نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز ’توسکا‘ کو عملے سمیت پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے اس بات کی

پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکا نے ضبط شدہ ایرانی جہاز عملے سمیت پاکستان کے حوالے کر دیا Read More »

ایمرجنسی میں ڈاکٹر یا اے آئی؟ نئی تحقیق کے نتائج نے طبی دنیا میں کھلبلی مچا دی!

اسلام آباد: ہاورڈ میڈیکل سکول اور بیتھ اسرائیل میڈیکل سنٹر کے ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں ایمرجنسی روم کے حقیقی کیسز میں مصنوعی ذہانت (AI) اور انسانی ڈاکٹروں کی کارکردگی کا موازنہ کیا گیا ہے۔ یہ تحقیق معروف جریدہ “سائنس” میں شائع ہوئی ہے جس میں ارجن منرائے کی قیادت میں ماہرین نے اوپن

ایمرجنسی میں ڈاکٹر یا اے آئی؟ نئی تحقیق کے نتائج نے طبی دنیا میں کھلبلی مچا دی! Read More »

کینیڈا جانے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی، ذرا سی غلطی آپ کو مشکل میں ڈال سکتی ہے!

اسلام آباد: کینیڈا جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے اپنی امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے اس حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز بھی کر دیا ہے تاکہ شہریوں کو باخبر رکھا جا

کینیڈا جانے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی، ذرا سی غلطی آپ کو مشکل میں ڈال سکتی ہے! Read More »

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ،امریکی وزیر خزانہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی کردی۔ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد توانائی کی قیمتیں بہت کم ہونی چاہئیں۔ امریکی چینل کو دیےگئے انٹرویو میں انہوں نے مستقبل میں مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ،امریکی وزیر خزانہ نے بڑا دعویٰ کر دیا Read More »

گھر والے شادی نہیں کروا رہے، انڈین خاتون تھانے پہنچ گئی

انڈیا میں ایک خاتون نے پولیس کے پاس شکایت درج کروائی ہے کہ گھر والے ان کی شادی نہیں کروا رہے۔درخواست میں پولیس سے استدعا بھی کی گئی ہے کہ کسی اچھے شخص کے ساتھ شادی کروائی جائے۔ ٹریبیون انڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے سرائے عنایت کی رہائشی مادھوری پٹیل نے پولیس

گھر والے شادی نہیں کروا رہے، انڈین خاتون تھانے پہنچ گئی Read More »

رائٹرز

ہرمز میں کسی بھی قسم کی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کی جائیگی،ایران

ایران کی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کی جائے گی۔ ایزیری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ کی جانب سےالزام تراشی پر مبنی

ہرمز میں کسی بھی قسم کی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کی جائیگی،ایران Read More »

مذاکرات میں پیشرفت کا دارومدار امریکی روئیے پر ،پاکستان بدستور ثالث ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے ایران نے پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، مذاکرات میں پیشرفت کا دارومدار امریکی روئیے پر ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا تھا مذاکرات میں پیشرفت

مذاکرات میں پیشرفت کا دارومدار امریکی روئیے پر ،پاکستان بدستور ثالث ہے، ایرانی سفیر Read More »