امریکا کی جانب سے جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ایران نے بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کردیا
امریکا کی جانب سے جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ایران نے بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کردیا ۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اپنی جارحیت کا خمیازہ بھگتے گا اور مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے اب […]









