امریکا کا ایران پر حملہ : پوپ لیو کا ردعمل بھی سامنے آگیا
امریکا کے ایران پر حملے کے بعدعیسائیوں کے عالمی مذہبی پیشوا پوپ لیو کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے ۔ انہوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اس صورتحال میں دنیا غزہ میں جاری المیے کو فراموش نہ کرے ۔ […]
امریکا کا ایران پر حملہ : پوپ لیو کا ردعمل بھی سامنے آگیا Read More »









