دنیا

پاکستان اوریواے ای کے مابین ویزا فری انٹری سمیت متعدد معاہدے طے

ابوظہبی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں ویزا فری انٹری، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس کے قیام اور مصنوعی ذہانت کے معاہدوں پر دستخط کردئیے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا 12 واں اجلاس ابوظہبی میں ہوا جس کی صدارت وزیرخارجہ […]

پاکستان اوریواے ای کے مابین ویزا فری انٹری سمیت متعدد معاہدے طے Read More »

ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، اگلے ہفتے معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

دی ہیگ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے بہادری سے جنگ لڑی ہے، ایران اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ کا امکان نہیں، اگلے ہفتے مذاکرات میں معاہدہ متوقع ہے۔ نیٹو سمٹ کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران اسرائیل تنازع اب ختم ہوچکا ہے، اب دونوں

ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، اگلے ہفتے معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے سال پرغلاف کعبہ تبدیل

ریاض: سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے جس پرنئے سال کا آغاز ہونے پر غلاف کعبہ بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق تمیر ریجن میں رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا کہ سعودی عرب میں محرم الحرام1447 ہجری کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے سال پرغلاف کعبہ تبدیل Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کا ایک بار پھر اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی، وہ متاثرکن شخصیت ہیں، ہم نے دنیا میں مختلف تنازعات حل کیے تاہم ان میں سب سے اہم انڈیا اور پاکستان کا تنازع تھا کیوں کہ دونوں ایٹمی ممالک ہیں۔ نیدرلینڈ کے شہر ہیگ میں جاری نیٹو کانفرنس میں صحافیوں

فیلڈ مارشل عاصم منیر متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کا ایک بار پھر اعتراف Read More »

ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے ناکام ہوئے،پینٹاگون کا انکشاف

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی فوج کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملے ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر تباہ کرنے میں ناکام رہے اور یہ حملے بمشکل چند ماہ کی تاخیر کا باعث بنے۔ یہ انکشاف پینٹاگون کے ماتحت کام کرنے والی امریکی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی

ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے ناکام ہوئے،پینٹاگون کا انکشاف Read More »

سیکیورٹی خطرات کے باعث امریکی ایوانِ نمائندگان میں واٹس ایپ پر پابندی

امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے واٹس ایپ کو سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے سرکاری ڈیوائسز پر اس کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ رائٹرز کے مطابق دفترِ سائبر سیکیورٹی نے واٹس ایپ کو صارفین کے لیے ’اعلیٰ خطرہ‘ قرار دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ایپ ڈیٹا کے

سیکیورٹی خطرات کے باعث امریکی ایوانِ نمائندگان میں واٹس ایپ پر پابندی Read More »

مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ تبدیلی کی تقریب آج منعقد ہوگی

مکہ مکرمہ: نئے اسلامی سال کے آغاز پر مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور اور بابرکت تقریب آج انجام دی جائے گی، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مقدس فریضہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت میں گورنر مکہ مکرمہ

مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ تبدیلی کی تقریب آج منعقد ہوگی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ٹرمپ کی دیرینہ خواہش حقیقت کے قریب؟ نوبیل امن انعام 2026 کے لیے باضابطہ نامزدگی

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ نامزدگی ریپبلکن رکنِ کانگریس بڈی کارٹر کی جانب سے کی گئی ہے، جنہوں نے اس حوالے سے ناروے کی نوبیل کمیٹی کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ بڈی کارٹر

صدر ٹرمپ کی دیرینہ خواہش حقیقت کے قریب؟ نوبیل امن انعام 2026 کے لیے باضابطہ نامزدگی Read More »

والد کا علاج کرایا جائے اس سے قبل کہ دیر ہو جائے ،سحر شبیر شاہ کی جذباتی اپیل

سرینگر:مقبوضہ کشمیرمیں جیل میں نظر بندعلیل کشمیری رہنما شبیراحمد شاہ کی بیٹی سحرشبیر شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیومیں اپنے والد کے صحت کی تشویشناک صورتحال ا ور نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک کو اجاگر کرتے ہوئے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کیلئے

والد کا علاج کرایا جائے اس سے قبل کہ دیر ہو جائے ،سحر شبیر شاہ کی جذباتی اپیل Read More »

جنگ بندی پر تہران میں جشن،ایرانی پرچم لہراتے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے

تہران:اسرائیل کے ساتھ 13 جون سے 24 جون تک مسلسل 12 دن جاری رہنے والی جنگ ختم ہونے پر ایران کے عوام میں سکون اور طمانیت کی لہر دوڑ گئی، جس کے بعد وہ سڑکوں پر نکل آئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق گزشتہ 12 روز تک اسرائیل کی فضائی بمباری ایران کے

جنگ بندی پر تہران میں جشن،ایرانی پرچم لہراتے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے Read More »