دنیا

مسجد الحرام میں دعائے ختم قرآن ،25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت

مکہ مکرمہ: رمضان المبارک کی 29 ویں شب کو 25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام نے مسجد الحرام میں تراویح اور ختم قرآن کی دعا میں شرکت کی۔ سبق نیوز کے مطابق لاکھوں فرزندان اسلام نے مکمل اطمینان اوربھرپور روحانی فضا میں خشوع و خصوع سے دعا کی۔ رمضان المبارک کی آخری طاق رات اور […]

مسجد الحرام میں دعائے ختم قرآن ،25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت Read More »

عیدالفطر: سعودی عرب میں اتوار یا پیر؟ ماہرین کی نئی پیشگوئی

ریاض: سعودی عرب میں عیدالفطر کی تاریخ کے حوالے سے ماہرین فلکیات کی تازہ پیشگوئی سامنے آئی ہے جس میں عید کے ممکنہ دن کے بارے میں نیا انکشاف کیا گیا ہے۔ رمضان المبارک اپنے آخری ایام میں داخل ہو چکا ہے اور مسلمان عبادات کے ساتھ ساتھ عید کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں۔

عیدالفطر: سعودی عرب میں اتوار یا پیر؟ ماہرین کی نئی پیشگوئی Read More »

امریکی آٹو انڈسٹری کے تحفظ کے لیے ٹرمپ کا درآمدی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے درآمدی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آٹوموبائل انڈسٹری کے تحفظ کے لیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی آٹو انڈسٹری کو مضبوط بنانے کے لیے یہ

امریکی آٹو انڈسٹری کے تحفظ کے لیے ٹرمپ کا درآمدی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس Read More »

بحیرہ اسود میں عارضی سکون: روس اور یوکرین جنگ بندی پر متفق

بحیرہ اسود میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت کے ساتھ روس اور یوکرین نے محفوظ بحری نقل و حمل کو یقینی بنانے اور توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ثالثی میں دونوں ممالک کے درمیان یہ معاہدہ طے پایا، جس کا

بحیرہ اسود میں عارضی سکون: روس اور یوکرین جنگ بندی پر متفق Read More »

مسجدالحرام کی تیسری توسیع پر اہم سنگ میل عبور،ایئرایمبولینس کی کامیاب لینڈنگ

مکہ مکرمہ:مسجد الحرام کی تیسری توسیع کے دوران ایک اہم سنگ میل عبور کیا گیا ہے، جہاں نئے تیار کردہ ایمرجنسی ہیلی پیڈ پر پہلی بار ایئر ایمبولینس نے کامیابی کیساتھ لینڈنگ کی۔ یہ اقدام سعودی عرب کی جانب سے زائرین کو فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیا گیا ہے،

مسجدالحرام کی تیسری توسیع پر اہم سنگ میل عبور،ایئرایمبولینس کی کامیاب لینڈنگ Read More »

کینیڈین وزیرِاعظم کاملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان، ٹرمپ پرکڑی تنقید

اوٹاوا: کینیڈاکے نومنتخب وزیرِاعظم مارک کارنی نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے نئے وزیرِاعظم مارک کارنی نے 28 اپریل کو ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیاتاکہ اپنی حکومت کو مضبوط مینڈیٹ فراہم کیا جا سکے۔ وزیر اعظم مارک

کینیڈین وزیرِاعظم کاملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان، ٹرمپ پرکڑی تنقید Read More »

ہیتھرو ایئرپورٹ کی بندش: ہزاروں مسافر پھنس گئے، 1300سے زائد پروازیں منسوخ

لندن: یورپ کے سب سے مصروف ترین لندن ہیتھرو ایئرپورٹ میں جمعہ کے روز مکمل آپریشن معطل ہوگیاجس کے باعث ہزاروں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ کی بندش کی وجہ ویسٹ لندن کے علاقے ہیز میں ایک الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آگ لگنے کو قرار دیا جا رہا ہےجس سے

ہیتھرو ایئرپورٹ کی بندش: ہزاروں مسافر پھنس گئے، 1300سے زائد پروازیں منسوخ Read More »

اسکول ریاستوں کے حوالے!صدر ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو بند کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے جس کے تحت تعلیمی نظام کی ذمہ داری ریاستوں کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے وزیر تعلیم کو ہدایت دی ہے کہ محکمے کی بندش کا

اسکول ریاستوں کے حوالے!صدر ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کا حکم دے دیا Read More »

آزادکشمیر کا اعزاز، شفق محمدبرطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن منتخب

لندن: برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز میں ایک اورپاکستانی پہنچ گیا ہے۔لبرل ڈیموکریٹس کی نامزدگی پر لارڈ بننے والے شفق محمد نے قران پر حلف اٹھایا۔ لارڈ شفق محمد کا نجی ٹی وی کو دیئے گئےانٹرویو میں کہنا تھا کہ باپ دادا مزدور تھے، ہاؤس آف لارڈ تک پہنچنےکا سفر طویل اور محنت

آزادکشمیر کا اعزاز، شفق محمدبرطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن منتخب Read More »

مسجد الحرام کے زائرین کے لیے اہم سہولت، اسمارٹ اسکینرز اور لگیج سینٹرز کی خدمات

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام آنے والے زائرین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں زائرین کے سامان کی حفاظت کے لیے 24 گھنٹے فعال لگیج سینٹرز فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ داخلی دروازوں پر جدید اسمارٹ اسکینرز بھی نصب کر دیے گئے ہیں

مسجد الحرام کے زائرین کے لیے اہم سہولت، اسمارٹ اسکینرز اور لگیج سینٹرز کی خدمات Read More »