دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکی انتظامیہ کا آئندہ ہفتے پہلا دورہ پاکستان متوقع

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد امریکی انتظامیہ کا پاکستان کا پہلا دورہ آئندہ ہفتے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار سمیت امریکی وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر ٹرمپ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکی انتظامیہ کا آئندہ ہفتے پہلا دورہ پاکستان متوقع Read More »

14 ممالک کے ویزوں پرپابندی، اعلیٰ حکام نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سوشل میڈیا پر کچھ غلط اطلاعات پھیلائی جا رہی ہیں کہ سعودی عرب نے 14 ممالک کے ویزوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور عمرہ ویزوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے، جس میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش وغیرہ شامل ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ سعودی عرب کی وزارت حج و

14 ممالک کے ویزوں پرپابندی، اعلیٰ حکام نے وضاحت جاری کردی Read More »

اساتذہ کی تربیتی گرانٹس پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، ٹرمپ انتظامیہ کو ریلیف مل گیا

واشنگٹن : امریکہ کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو اساتذہ کی تربیت سے متعلق پروگرامز کی فنڈنگ روکنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ جمعہ کے روز 5 کے مقابلے میں 4 ووٹوں سے سنایا گیا جس میں عدالت نے وفاقی فنڈز روکنے کے انتظامی اختیار کو تسلیم کر لیا۔

اساتذہ کی تربیتی گرانٹس پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، ٹرمپ انتظامیہ کو ریلیف مل گیا Read More »

عمرہ زائرین و عازمین حج کیلئے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری

سعودی عرب میں وزارت حج وعمرہ نے زائرین کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری کردی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہنما ضوابط وزارت کی ویب سائٹ صوتی صورت میں بھی موجود ہیں جنہیں ڈائون لوڈ کرنے کی سہولت بھی دی گئی۔ مختلف ممالک سے

عمرہ زائرین و عازمین حج کیلئے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری Read More »

آئرلینڈ کاپاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین ، پاکستان کمزور ترین ممالک میں شامل

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ آئرلینڈ کا ہے۔یہ بات ایک پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی ایک نئی فہرست میں سامنے آئی ہے۔ نوماڈ کیپیٹلسٹ کی سالانہ فہرست میں یورپی ملک نے یہ اعزاز حاصل کیا۔پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی دیگر فہرستوں میں صرف ویزا فری سفر کو مدنظر رکھا جاتا ہے مگر

آئرلینڈ کاپاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین ، پاکستان کمزور ترین ممالک میں شامل Read More »

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک

گریس (کشمیر ڈیجیٹل)یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان میں ایک اور خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی کے

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک Read More »

آئی ایم ایف سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سربراہ آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئے ٹیرف عالمی معیشت کے لیے ایک نمایاں خطرہ ہیں۔ آئی

آئی ایم ایف سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا Read More »

ٹرمپ کےٹیرف عائدکرنے پرعالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی

لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 70 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 66 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ گیس کی قیمت 2 فیصد اضافے سے 4

ٹرمپ کےٹیرف عائدکرنے پرعالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی Read More »

آزادکشمیر،چڑہوئی کے صغیر خان نے امریکا کا بڑا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

نیویارک: آزاد کشمیر کے علاقے چڑہوئی سے تعلق رکھنے والے صغیر خان نےامریکہ میں بڑا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ امریکہ میں بہترین کمیونٹی خدمات سرانجام دینے کے اعتراف میں امریکہ کا سب سے بڑا خدمت ایوارڈ عطا کیا گیا۔صغیر خان پہلے پاکستانی و کشمیری بن گئے ہیں جن کو یہ ایوارڈ ملا ہے ۔

آزادکشمیر،چڑہوئی کے صغیر خان نے امریکا کا بڑا ایوارڈ اپنے نام کر لیا Read More »

ٹرمپ کے نئے تجارتی ٹیکس: پاکستان سمیت درجنوں ممالک متاثر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک پر اضافی تجارتی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا جس کے تحت دنیا کے کئی ممالک بشمول پاکستان ان نئے محصولات کے دائرے میں آئیں گے۔ وائٹ ہاؤس میں ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان

ٹرمپ کے نئے تجارتی ٹیکس: پاکستان سمیت درجنوں ممالک متاثر Read More »