پاکستان کے لیے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام پر امریکی وضاحت جاری، دیگر تعلیمی وظائف برقرار
امریکہ نے پاکستان کے لیے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام کی بندش کے حوالے سے پیدا ہونے والی عوامی تشویش کے بعد اس پر اپنا وضاحتی مؤقف جاری کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں امریکہ نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 15 برسوں سے کامیابی سے جاری گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام کو اب مزید جاری […]









