دنیا

نیپال میں پہلی خاتون عبوری وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا،نئے انتخابات کابھی اعلان

کھٹمنڈو:نیپال کی سابق چیف جسٹس سشیلہ کرکی نے ملک کی پہلی خاتون عبوری وزیراعظم کے طور پر  حلف اٹھا لیا ہے جبکہ نیپال میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سشیلہ کرکی نے وزیراعظم کے استعفے کے بعد عبوری حکومت کی قیادت سنبھالی۔ انہوں نے مقامی وقت کے مطابق رات […]

نیپال میں پہلی خاتون عبوری وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا،نئے انتخابات کابھی اعلان Read More »

اقوام متحدہ ،جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے 2ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے پاس کرلی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ کو فرانس اور سعودی عرب کی جانب سے پیش کی گئی مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور کی۔ یہ قرارداد 142 ممالک کی اکثریت سے

اقوام متحدہ ،جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے 2ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور Read More »

مخالفین سے ملاقاتوں کا الزام، افغان حکومت کا بڑا اقدام،بھارتی سفارتکار ملک بدر

کابل(کشمیر ڈیجیٹل)افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت کے سینیئر سفارت کار ہریش کمار کو ملک سے بےدخل کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ہریش کمار پر الزام ہے کہ وہ طالبان کے مخالفین سے ملاقاتیں کر رہے تھے اور انہیں منظم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ افغان میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا

مخالفین سے ملاقاتوں کا الزام، افغان حکومت کا بڑا اقدام،بھارتی سفارتکار ملک بدر Read More »

بھارتی سکیورٹی فورسز نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسادیں، 10 قبائلی ہلاک

چھتیس گڑھ (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی سکیورٹی فورسز نے ایک جنگل کا گھیراؤ قبائلیوں کو نشانہ بنایا،سرچ آپریشن کی آڑ میں مقامی قبائلیوں پر ہی گولیاں برسا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع گریابند میں فوجی کارروائی کے دوران کم از کم 10 افراد مارے گئے۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ ہلاک

بھارتی سکیورٹی فورسز نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسادیں، 10 قبائلی ہلاک Read More »

قطر پر حملہ، یو اے ای نے اسرائیل کو ائیر شو میں شرکت سے روک دیا

دبئی (کشمیرڈیجیٹل)قطر پر اسرائیل کے فضائی حملے کے تناظر میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ائیر شو میں اسرائیل کو شرکت نہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ اسرائیلی اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو رواں برس نومبر میں ہونے والے ائیر شو نومبر

قطر پر حملہ، یو اے ای نے اسرائیل کو ائیر شو میں شرکت سے روک دیا Read More »

برازیل کے سابق صدرکو 27 سال قید ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدربولسونارو کو بغاوت کی سازش کا مجرم قرار دے دیا، 27 سال اور 3 ماہ قید کی سزا بھی سنادی جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلہ مایوس کن قرار دیا ہے۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 4 ججز نے سزا کے حق میں فیصلہ

برازیل کے سابق صدرکو 27 سال قید ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

کینیڈا جانیوالے افرادکیلئے بڑی خوشخبری،کم ازکم اُجرت کانیاقانون نافذ

اونٹاریا(کشمیرڈیجیٹل) کینیڈا کے صوبے اونٹاریا کی حکومت نے ملازمین کی کم سے کم اجرت میں خاطر خواہ اضافہ کردیا۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2025 سے اونٹاریا صوبے میں کم از کم اجرت بڑھا کر 17.60 ڈالر فی گھنٹہ کر دی جائے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت صوبے میں کم

کینیڈا جانیوالے افرادکیلئے بڑی خوشخبری،کم ازکم اُجرت کانیاقانون نافذ Read More »

انڈونیشیا، ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی گھنٹوں کے بعد ملبہ مل گیا،4 افراد جاں بحق

چکارتہ(کشمیر ڈیجیٹل)انڈونیشیا میں ایک افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے میں تمام چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ہیلی کاپٹردورانِ پرواز اچانک لاپتہ ہوگیا تھا جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے کئی گھنٹوں تک تلاش کا عمل جاری رکھا۔۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی ڈھلوان پرپایا گیا جو سطح سمندر سے

انڈونیشیا، ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی گھنٹوں کے بعد ملبہ مل گیا،4 افراد جاں بحق Read More »

نیپالی وزراء اور اہل خانہ ہیلی کاپٹر کی رسی سے لپٹ کر کیسےفرار ہوئے، ویڈیو وائرل

کھٹمنڈو (کشمیر ڈیجیٹل )سوشل میڈیا پر عائد عارضی پابندی کے بعد نیپال میں بھڑکنے والے پُرتشدد مظاہروں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ وزیرِاعظم کے پی شرما اولی مستعفی ہو گئے اور فوج کو امن و امان کی بحالی کے لیے تعینات کر دیا گیا ہے۔ منگل کو سامنے آنے والی ایک

نیپالی وزراء اور اہل خانہ ہیلی کاپٹر کی رسی سے لپٹ کر کیسےفرار ہوئے، ویڈیو وائرل Read More »

نامعلوم افراد کا چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل

لندن(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان پر 2 نوجوانوں نے اچانک انڈوں سے حملہ کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار ایک مقام پر کھڑے تھے کہ ایک لڑکے نے ان کے سر پر انڈہ مارا، جبکہ دوسرے نے ان کے

نامعلوم افراد کا چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل Read More »