دنیا

انتہا پسندوں کو بڑا جھٹکا! پاک بھارت میچ منسوخی کی درخواست سپریم کورٹ نےرد کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ رکوانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے صاف کہہ دیا کہ ’’یہ محض ایک میچ ہے، اسے میچ رہنے دیں‘‘۔ قانون کے چار طلبہ کی جانب سے دائر کردہ اس پٹیشن کی وکالت اروشی جین نے کی اور عدالت سے ہنگامی بنیادوں پر سماعت کی […]

انتہا پسندوں کو بڑا جھٹکا! پاک بھارت میچ منسوخی کی درخواست سپریم کورٹ نےرد کر دی Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک فائرنگ سے ہلاک

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ میں قدامت پسند تجزیہ کار اور ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کیمپس ایونٹ میں فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ وہ 31 برس کے تھے۔ یوٹا ویلی یونیورسٹی میں پیش آنے والے اس واقعے کے دوران چارلی کرک ٹرانس جینڈر سے متعلق تقریر کر رہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی۔

امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک فائرنگ سے ہلاک Read More »

سعودی ولی عہد کی اسرائیلی حملوں پر مذمت، قطر کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خطے میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قطر کے ساتھ ہر حال میں کھڑے رہیں گے۔ مجلس شوریٰ کونسل کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے عملی

سعودی ولی عہد کی اسرائیلی حملوں پر مذمت، قطر کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان Read More »

قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا، ٹرمپ کابیان

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ ان کا نہیں بلکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قطر پر یکطرفہ بمباری نہ تو امریکا کے مقاصد کو آگے بڑھاتی ہے اور نہ

قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا، ٹرمپ کابیان Read More »

اسرائیلی جارحیت پر بھرپور جواب دیا جائے گا،قطرکادو ٹوک اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ قطر اس جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم قطر نے کہا کہ اسرائیل کی کارروائی نہ صرف قطر بلکہ پورے

اسرائیلی جارحیت پر بھرپور جواب دیا جائے گا،قطرکادو ٹوک اعلان Read More »

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت اور چین سے متعلق یورپی یونین حکام سے بڑا مطالبہ کردیا !

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے تاکہ روس پر یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے دباؤ بڑھایا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ امریکی و یورپی حکام کے درمیان ایک ٹیلی فونک اجلاس

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت اور چین سے متعلق یورپی یونین حکام سے بڑا مطالبہ کردیا ! Read More »

سعودی ولی عہد

سعودی عرب نے قطر پر حملے کو ’’اسرائیل کی ظالمانہ جارحیت‘‘ قرار دیدیا

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قطر پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ظالمانہ جارحیت قرار دیا اور قطر کے ساتھ ہر ممکن حمایت کا اعلان کیا ۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی

سعودی عرب نے قطر پر حملے کو ’’اسرائیل کی ظالمانہ جارحیت‘‘ قرار دیدیا Read More »

قطری وزیراعظم

اسرائیل کو حملے کا بھر پور جواب دیں گے : قطری وزیراعظم کا اعلان

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دوحا میں اسرائیلی فضائی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک حملے کا جواب دینے کے حق کو ہرگز نظر انداز نہیں کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ محض بیانات اور مذمتیں کافی نہیں اور اسرائیل کے خلاف

اسرائیل کو حملے کا بھر پور جواب دیں گے : قطری وزیراعظم کا اعلان Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

قطر پر حملہ اسرائیل وزیر اعظم کا فیصلہ تھا ، ہمارا نہیں : ٹرمپ

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر پر کسی بھی حملے کیلئے اپنی غیر ذمہ داری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا ہمارا نہیں ۔ صدر ٹرمپ نے قطر کے ساتھ امریکہ کے مضبوط تعلقات اور خطے میں امن قائم کرنے کی کوششوں پر

قطر پر حملہ اسرائیل وزیر اعظم کا فیصلہ تھا ، ہمارا نہیں : ٹرمپ Read More »

نیپال : مظاہرین مشتعل، متعدد وزراء کے گھر نذر آتش،تجوریوں سے پیسے نکال کر لٹادیئے

نیپال(کشمیر ڈیجیٹل) سوشل میڈیا پر پابندی اور حکومتی بدعنوانی پر نوجوانوں کا پرتشدد احتجاج ،وزراء کی تجوریوں سے رقوم نکال کر لٹا دیئے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ مظاہرین نے وزیر توانائی کی تجوری سے کرسی نوٹوں کو نکال کر ہوا میں اچھا دیئے گئے۔ واضح رہے کہ

نیپال : مظاہرین مشتعل، متعدد وزراء کے گھر نذر آتش،تجوریوں سے پیسے نکال کر لٹادیئے Read More »