مڈغاسکر میں نوجوانوں کی قیادت میں مظاہروں کے بعد فوج نے اقتدار سنبھالا
ایشیائی افریقی ملک مڈغاسکر میں سیاسی ہلچل جاری ہے جہاں نوجوانوں کی قیادت میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد فوج نے اقتدار سنبھال لیا۔ اطلاعات کے مطابق، ملک کے صدر اینڈری راجولینا مظاہروں کے بعد ملک سے فرار ہوگئے، جبکہ پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فوجی ترجمان کرنل مائیکل راندریانرینا […]
مڈغاسکر میں نوجوانوں کی قیادت میں مظاہروں کے بعد فوج نے اقتدار سنبھالا Read More »








