دنیا

یمن :انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے 20 ملازمین کو حراست میں لے لیا

لندن (کشمیرڈیجیٹل)برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ یمن میں حوثی اکثریتی تنظیم انصارُ اللہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق انصارُ اللہ نے دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کمپاؤنڈ پر چھاپے کے دوران 5 مقامی اور 15بین الاقوامی اہلکاروں کو حراست […]

یمن :انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے 20 ملازمین کو حراست میں لے لیا Read More »

ہانگ کانگ میں ترکش کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا،دو افراد جاں بحق

ہانگ کانگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ترکش کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے کا شکار ہوگیا۔ بوئنگ 747 ماڈل کا یہ طیارہ رن وے 07ایل پر لینڈنگ کرتے ہوئے اچانک بائیں طرف پھسلا اور سیکیورٹی گاڑی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں

ہانگ کانگ میں ترکش کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا،دو افراد جاں بحق Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھاری ٹیرف جاری رہیں گے،ٹرمپ کا مودی کو انتباہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل کی خریداری نہ روکنے پر ایک بار پھر بھارت کو خبردار کردیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ نریندرمودی نے کہا تھا وہ روسی تیل نہیں خریدیں

روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھاری ٹیرف جاری رہیں گے،ٹرمپ کا مودی کو انتباہ Read More »

یو اے ای

یو اے ای کی جانب سے گولڈن ویزے کیلئے نئی کیٹگری متعارف

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے وقف عطیہ دہندگان کو ایک نئے زمرے کے تحت گولڈن ویزا کی پیشکش کا اعلان کیا ہے ۔ اس اقدام کے لیے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز دبئی (GDRFA-Dubai) اور اوقاف اور نابالغوں کے امور کی فاؤنڈیشن (اوقاف دبئی) نے ایک تعاون کا معاہدہ دستخط کیا،

یو اے ای کی جانب سے گولڈن ویزے کیلئے نئی کیٹگری متعارف Read More »

امریکا

امریکا کے 2700 شہروں میں ’’ No Kings‘‘ مظاہرے، آخروجہ کیا بنی ؟

امریکا بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نو کنگ (No Kings) ’’ سے زائد نو کنگ ‘‘کے عنوان سے ملک کے 2700 شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن میں مجموعی طور پر 70 لاکھ سے زائد شہری شریک ہوئے

امریکا کے 2700 شہروں میں ’’ No Kings‘‘ مظاہرے، آخروجہ کیا بنی ؟ Read More »

چین کی نئی ائیر ٹیکسی: مستقبل کی سواری جو شہروں میں رکشے اور ٹیکسی کی جگہ لے گی

(کشمیر ڈیجیٹل) بہت جلد شہروں کے اندر ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کے لیے رکشہ یا ٹیکسی کی ضرورت ختم ہو جائے گی کیونکہ اب یہ کام اڑنے والی گاڑیاں سنبھالنے والی ہیں۔ چینی کمپنی ای ہانگ ہولڈنگ وہیکلز (EHang Holding Vehicles) نے ایک ایسی جدید ائیر ٹیکسی تیار کی ہے جو بغیر

چین کی نئی ائیر ٹیکسی: مستقبل کی سواری جو شہروں میں رکشے اور ٹیکسی کی جگہ لے گی Read More »

بڑی خوشخبری، متحدہ عرب امارات میں ملازمت کا حصول مزید آسان بنا دیا گیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے ورک پرمٹ (مزدوری یا ملازمت کے اجازت نامے) کے حصول کو تیز تر اور آسان بنانے کے لیے ایک جدید خودکار نظام متعارف کرایا ہے، جس کا نام ’آئی ‘ (Eye) رکھا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ سسٹم مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ہے اور ورک پرمٹ کے

بڑی خوشخبری، متحدہ عرب امارات میں ملازمت کا حصول مزید آسان بنا دیا گیا Read More »

عازمین حج کیلئے خوشخبری، آب زم زم اب دہلیز پرملے گا

سعودی عرب نے ایک بار پھر مسجد الحرام آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے ایک نئی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے پہلی بار زم زم من نسک کے نام سے ایک نئی سروس کا آغاز کیا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے عازمینِ حج اور عام

عازمین حج کیلئے خوشخبری، آب زم زم اب دہلیز پرملے گا Read More »

دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل،کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی ناقابل قبول قرار

دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق فریقین نے بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہےجبکہ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔پاکستان نے کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی ناقابل قبول قرار دے دی۔ سرحدی کشیدگی کے بعد پاکستان اور افغان طالبان کے

دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل،کالعدم گروپوں کی افغانستان میں موجودگی ناقابل قبول قرار Read More »

پرتگال پارلیمان کا عوامی مقامات پر نقاب پہننے پرپابندی کا بل کثرت رائے سے منظور

پرتگال (کشمیر ڈیجیٹل)ایک اور یورپی ملک پرتگال کی پارلیمان نے عوامی مقامات پر نقاب پہننے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بل پرتگال کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت چیگا پارٹی نے پیش کیا تھا۔ جس پر ووٹنگ کی گئی۔ حکومتی اتحاد لبرل جماعتوں اور

پرتگال پارلیمان کا عوامی مقامات پر نقاب پہننے پرپابندی کا بل کثرت رائے سے منظور Read More »