دنیا

امریکا نےکولمبین صدرپرپابندیاں عائد کردیں،گستاو و پیٹرو کا بھی سخت ردعمل

امریکا نے کولمبیا کے صدر گستاو و پیٹرو پر منشیات اسمگلنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر پیٹرو پر عائد پابندیوں کے نتیجے میں ان کے امریکا میں موجود اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں جبکہ امریکی شہریوں کو […]

امریکا نےکولمبین صدرپرپابندیاں عائد کردیں،گستاو و پیٹرو کا بھی سخت ردعمل Read More »

سفارتخانہ پاکستان برسلز میں کشمیر پر ہفتہ کی تصویری نمائش کا آغاز

برسلز:کشمیر بلیک ڈے “ایک بھلا دیا گیا المیہ” کے عنوان سے پاکستانی سفارتخا نہ برسلز میں ہفتہ کی تصویری نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی ( اے پی پی ) کے مطابق جمعہ کو نمائش کا افتتاح یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے کیا جس میں

سفارتخانہ پاکستان برسلز میں کشمیر پر ہفتہ کی تصویری نمائش کا آغاز Read More »

برازیل :شہری نے انشورنس کی رقم کیلئے لگژری گاڑی کو آگ لگادی

برازیل : برازیلین شہری نے انشورنس کی رقم حاصل کرنے کیلئے اپنی لگژری گاڑی کو آگ لگادی، بدقسمتی سے یہ سارا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سول پولیس سے ایک شخص نے رابطہ کیا اور دعویٰ کیا کہ مسلح افراد نے اسے زبردستی روکا اور اسے اس کی

برازیل :شہری نے انشورنس کی رقم کیلئے لگژری گاڑی کو آگ لگادی Read More »

امریکہ: شٹ ڈاؤن 23 ویں دن میں داخل، فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)ٹرمپ انتظامیہ کی ناقص پالیسیوں کیخلاف امریکہ میں شٹ ڈاؤن23 ویں روز میں داخل ، فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، حکومتی شٹ ڈاؤن کے 23 ویں روز پروازوں میں مزید تعطل بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ٹرانسپورٹ سیکریٹری کا کہنا ہے کہ شٹ

امریکہ: شٹ ڈاؤن 23 ویں دن میں داخل، فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ Read More »

بھارت

بھارتی آبی دہشت گردی ،پاکستان کا پانی روکنے کیلئے اب افغانستان میں سرمایہ کاری کا گھناؤنا پلان

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد افغانستان اب سرحد پار سے آنے والے دریاؤں کے پانی تک پاکستان کی رسائی کو روکنے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے ۔ طالبان کے سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ کابل دریائے کنڑ پر جلد از جلد ایک ڈیم بنائے گا ، افغانستان

بھارتی آبی دہشت گردی ،پاکستان کا پانی روکنے کیلئے اب افغانستان میں سرمایہ کاری کا گھناؤنا پلان Read More »

موٹی

ترکیہ : بیوی کا نام’’موٹی‘‘ رکھنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا،معاملہ عدالت تک جا پہنچا

(کشمیر ڈیجیٹل) ترکیہ میں ایک شخص کو اپنی بیوی کا نمبر موبائل فون میں ’’موٹی ‘‘کے نام سے محفوظ کرنا اتنا مہنگا پڑا کہ معاملہ عدالت تک جا پہنچا ۔ بظاہر یہ ایک معمولی یا مزاحیہ حرکت لگ سکتی ہے لیکن عدالت نے اسے جذباتی تشدد قرار دیتے ہوئے شوہر کو بیوی کو ہرجانہ ادا

ترکیہ : بیوی کا نام’’موٹی‘‘ رکھنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا،معاملہ عدالت تک جا پہنچا Read More »

ٹرمپ

وینزویلا کیخلاف زمینی کارروائی ، ٹرمپ کا دوٹوک موقف سامنے آگیا

واشنگٹن :وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کیخلاف جلد ہی زمینی کارروائی کرنے کا عندیا دیا اور کہا کہ وہ کئی وجوہات کی بناء پر وینزویلا سے خوش نہیں ہیں ۔ صدر ٹرمپ نے منشیات سمگلنگ کے حوالے سے سخت موقف اپنایا اور کہا کہ منشیات

وینزویلا کیخلاف زمینی کارروائی ، ٹرمپ کا دوٹوک موقف سامنے آگیا Read More »

پائی پائی جوڑ کر باپ نے بیٹی کا خواب پورا کردیا،ہزاروں سکوں سے سکوٹی کی خریداری

پائی پائی جوڑنایہ محاورہ تو آپ نے سُن رکھا ہوگا جو اُس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی محنت، کفایت شعاری اور صبر سے تھوڑی تھوڑی رقم کسی خاص مقصد کے لیے جمع کرتا ہے۔ پائی ایک چھوٹا تانبے کا سکہ ہوا کرتا تھا جو برِصغیر میں برطانوی راج سے پہلے اور اس کے دوران

پائی پائی جوڑ کر باپ نے بیٹی کا خواب پورا کردیا،ہزاروں سکوں سے سکوٹی کی خریداری Read More »

عمرہ سیزن کے5ماہ میں 40 لاکھ ویزے جاری، پاکستانی سرفہرست

عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک 40 لاکھ عمرہ ویزے جاری کئے جاچکے ہیں۔ پاکستان سے آنے والے عمرہ زائرین سرفہرست رہے جبکہ دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کے زائرین رہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق رواں برس عمرہ سیزن کا آغاز حج کے فوری بعد جون 2025 میں کردیا گیا تھا۔ گزشتہ 5 ماہ

عمرہ سیزن کے5ماہ میں 40 لاکھ ویزے جاری، پاکستانی سرفہرست Read More »

روس کبھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا،صدر پیوٹن کا اعلان

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی پابندیوں پر رد عمل دیتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ روس کبھی بھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکےگا۔ روسی صدر نے امریکی اقدامات کو غیر دوستانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ روس اور امریکا کے تعلقات کو مزید کمزور کردے گا۔ ان کا

روس کبھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا،صدر پیوٹن کا اعلان Read More »