دنیا

امریکا کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنےکا اعلان

امریکا نے غیرقانونی تارکین وطن کوگوانتانامو بے بھیجنے جیل کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹاگان کو گوانتانامو بے میں خصوصی جگہ بنانے کاحکم دے دیاہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ غیرقانونی تارکین وطن کی گوانتانامو بے میں رکھنے کے […]

امریکا کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنےکا اعلان Read More »

فلسطینیوں کی غزہ سے جبری بے دخلی ، فرانس نے بھی امریکی منصوبہ مسترد کردیا

فرانس نے کہا ہے کہ فلسطنیوں کی غزہ سے کسی بھی طرح کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ہوگی۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کی آبادی کی کسی بھی طرح جبری بے دخلی ناقابل قبول ہوگی۔انہوں نے کہا کہ یہ نہ صرف عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ہوگی اور

فلسطینیوں کی غزہ سے جبری بے دخلی ، فرانس نے بھی امریکی منصوبہ مسترد کردیا Read More »

جنوبی کوریا، مسافر طیارے میں ٹیک آف سے قبل خوفناک آتشزدگی

جنوبی کوریا کی فضائی کمپنی ایئر بسان کے ایک ایئربس طیارے میں گیمہے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہانگ کانگ کیلئے روانگی کی تیاری کے دوران آگ لگ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایئر بسان کے حکام نے بتایا کہ تمام 169 مسافروں اور عملے کے 7 ارکان کو بحفاظت نکال لیا گیا

جنوبی کوریا، مسافر طیارے میں ٹیک آف سے قبل خوفناک آتشزدگی Read More »

یواے ای کی سکیورٹی نظام کا کوئی مقابلہ نہیں، سردار شاہد آفتاب چغتائی

یواے ای (بیوروپوٹ) یواے ای کی سکیورٹی کا جونظام ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے اس سے بہت متاثر ہوے ہیں ہم ان خیالات کا اظہار سردار شاہد آفتاب چغتائی نے اپنے دورہ یواے ای پر گزشتہ روز سردار امتیا ز خان کی طرف سے دیے گے عشیایہ تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے

یواے ای کی سکیورٹی نظام کا کوئی مقابلہ نہیں، سردار شاہد آفتاب چغتائی Read More »

صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمات میں ملوث محکمہ انصاف کے افسران برطرف

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ مقدمات میں کردار ادا کرنے والے متعدد افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ محکمہ انصاف کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق قائم مقام اٹارنی جنرل جیمز میک ہنری نے ان افسران کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان

صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمات میں ملوث محکمہ انصاف کے افسران برطرف Read More »

مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ

سعودی عرب کے مارکیٹ ریگولیٹر نے کہا ہے کہ 2 مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ  اور مدینہ  منورہ میں رئیل اسٹیٹ کی لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دیں گے،مقصد سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق اس اقدام سے غیر ملکیوں کو ان کمپنیوں میں

مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ Read More »

ایک ایساملک جو سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہتا ہے

کیا آپ کسی کمپنی کے لیے گھر بیٹھے کام کر رہے ہیں اور دنیا کی سیر کے ساتھ ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھانے کے خواہشمند ہیں؟ اگر ہاں، تو نیوزی لینڈ آپ کو اپنی حدود میں خوش آمدید کہنے کے لیے بالکل تیار ہے۔ ورک فرام ہوم کا رجحان دنیا بھر میں تیزی

ایک ایساملک جو سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہتا ہے Read More »

ٹرمپ کی دھمکی کارگر، کولمبیا نے بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر اتفاق کر لیا

واشنگٹن: امریکی دباؤ کے بعد کولمبیا نے امریکا سے بے دخل کیے گئے تارکین وطن کو واپس قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، جس کے نتیجے میں کولمبیا کے خلاف سخت تجارتی اور ویزہ پابندیوں کا فیصلہ معطل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی

ٹرمپ کی دھمکی کارگر، کولمبیا نے بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر اتفاق کر لیا Read More »

امریکہ کا غیرملکی امدادی پروگرامز کی فنڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ

امریکی حکومت نے دنیا بھر میں چلنے والے تقریباً تمام امدادی پروگراموں کی نئی فنڈنگ روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے اربوں ڈالر کے صحت، تعلیم، روزگار، انسداد بدعنوانی، اور سکیورٹی منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کے روز ایک حکم نامہ جاری کیا، جس میں اسرائیل اور مصر

امریکہ کا غیرملکی امدادی پروگرامز کی فنڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ Read More »

فیڈرل جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دے دیا

ریاست واشنگٹن کے ایک وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت تبدیل کرنے سے متعلق جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ جج جان گارنر نے یہ فیصلہ ریاست کے اٹارنی جنرل کی درخواست پر سناتے ہوئے کہا کہ یہ حکم امریکی آئین کے بنیادی اصولوں کے

فیڈرل جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دے دیا Read More »

Scroll to Top