دنیا

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا: شہریت کے ثبوت سے متعلق حکم نامہ کالعدم قرار

واشنگٹن: امریکی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات سے متعلق جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر کے ایک اہم حصے کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے تحت ووٹنگ سے قبل شہریوں سے شہریت کا ثبوت طلب کرنا لازمی قرار دیا گیا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکی ڈسٹرکٹ جج کولین کولر-کوٹیلی […]

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا: شہریت کے ثبوت سے متعلق حکم نامہ کالعدم قرار Read More »

چین کا شین ژو 21 مشن کامیابی سے خلا روانہ، سب سے کم عمر خلاباز بھی شامل

بیجنگ: چین نے اپنا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی کے ساتھ خلا کی جانب روانہ کر دیا ہے، جس میں ملک کے سب سے کم عمر خلاباز سمیت تین خلاباز شامل ہیں۔ یہ مشن تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ کیا گیا ہے اور چھ ماہ تک خلا میں قیام کرے گا۔ چینی

چین کا شین ژو 21 مشن کامیابی سے خلا روانہ، سب سے کم عمر خلاباز بھی شامل Read More »

چین نے ٹک ٹاک ٹرانسفر ڈیل کی باضابطہ منظوری دیدی

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تصدیق کی ہے کہ چین نے ٹک ٹاک ٹرانسفر ڈیل کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسکاٹ بیسنٹ نے بتایا کہ چین نے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے لیے منتقلی کے معاہدے کی منظوری دیدی ہے اور وہ آنے والے ہفتوں

چین نے ٹک ٹاک ٹرانسفر ڈیل کی باضابطہ منظوری دیدی Read More »

عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی،30دن میں سعودی عرب آنا ضروری قرار

ریاض:سعودی وزارت حج عمرہ ویزے سے متعلق نئی تبدیلی کرنے جا رہی ہے۔ ویزہ جاری کرانے کے بعد 30 دن کے اندر مملکت آنا ضروری ہے بصورت دیگر ویزہ منسوخ ہو جائیگا۔ العربیہ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزارت حج وعمرہ کی جانب سے ویزہ پالیسی میں کی جانے والی تبدیلیوں پرعمل

عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی،30دن میں سعودی عرب آنا ضروری قرار Read More »

شاہ چارلس نےسکینڈلز میں گرے بھائی سے پرنس کا لقب واپس لے لیا

لندن:برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے اپنے بھائی شہزادہ اینڈریو سے پرنس کا لقب واپس لیتے ہوئے انہیں شاہی رہائشگاہ خالی کرنے کا حکم دیدیا۔ بکنگھم پیلس کے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پرنس اینڈریو کو اب اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کے نام سے جانا جائے گا اور انہیں پرنس کے لقب سے نہیں پکارا جائے

شاہ چارلس نےسکینڈلز میں گرے بھائی سے پرنس کا لقب واپس لے لیا Read More »

پاکستان کی اہم سفارتی کامیابی، اوآئی سی نے کشمیر کیلئے دوٹوک اعلان کردیا

پاکستان کو ایک اور اہم سفارتی کامیابی حاصل ہوگئی ہے جس میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے جموں کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے 78 برس مکمل ہونے پر جاری اپنے دوٹوک اعلامیے میں واضح کیا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ کسی ملک کی اندرونی سیاست نہیں بلکہ ایک عالمی تنازع

پاکستان کی اہم سفارتی کامیابی، اوآئی سی نے کشمیر کیلئے دوٹوک اعلان کردیا Read More »

ناگالینڈ: علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی، بھارتی حکومت کی مشکلات میں اضافہ

ناگالینڈ(کشمیر ڈیجیٹل) ،مودی سرکارکو ایک اور بڑا جھٹکا، قابض بھارت کے زیرِ تسلط ناگالینڈ میں علیحدگی کی جدوجہد دوبارہ شدت اختیار کر گئی ۔ مختلف مواقع پر عوامی ریلیاں اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جہاں علیحدہ ریاست کے قیام کا مطالبہ زور شور سے اٹھایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ناگا آزادی دن

ناگالینڈ: علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی، بھارتی حکومت کی مشکلات میں اضافہ Read More »

بھارت میں بینک کی وائی فائی آئی ڈی’پاکستان زندہ باد‘ میں تبدیل، پولیس اور انتظامیہ میں کھلبلی

بھارت بینک وائی فائی پاکستان زندہ باد واقعے نے بنگلورو میں سنسنی پھیلا دی۔ نجی بینک کی وائی فائی آئی ڈی اچانک تبدیل ہونے پر انتظامیہ اور پولیس کی دوڑیں لگ گئیں جبکہ علاقے میں کشیدگی کی فضا پیدا ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل گووردھن سنگھ نامی ایک شہری نے بنگلورو

بھارت میں بینک کی وائی فائی آئی ڈی’پاکستان زندہ باد‘ میں تبدیل، پولیس اور انتظامیہ میں کھلبلی Read More »

صدر ٹرمپ کا مودی پر طنزیہ وار، اے پی ای سی سمٹ میں ’قاتل‘ قرار دے دیا

ساؤتھ کوریا میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پی ای سی) سمٹ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں ’خونی قاتل‘ قرار دے دیا۔ اس بیان نے نہ صرف بین الاقوامی میڈیا میں ہلچل مچا دی بلکہ بھارت اور امریکا کے تعلقات میں نئی

صدر ٹرمپ کا مودی پر طنزیہ وار، اے پی ای سی سمٹ میں ’قاتل‘ قرار دے دیا Read More »

چین کا منصوبہ: پاکستانی خلا باز مختصر دورانیے کے مشنز میں شامل ہوں گے

بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی خلا باز چینی خلائی اسٹیشن کے مختصر دورانیے کے مشنز میں حصہ لیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق، چین کے خلائی ادارے (China Manned Space Agency) نے جمعرات کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ دو پاکستانی خلا باز چینی خلا بازوں کے ساتھ تربیت

چین کا منصوبہ: پاکستانی خلا باز مختصر دورانیے کے مشنز میں شامل ہوں گے Read More »