دنیا

برطانیہ : ٹرین میں چاقو کے حملے میں متعدد افراد زخمی، 2 مشتبہ افراد زیر حراست

برطانیہ کے علاقے کیمرج شائر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹرین میں چاقو کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے 9 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈانکاسٹر سے لندن کنگز کراس جانے والی ٹرین مقامی […]

برطانیہ : ٹرین میں چاقو کے حملے میں متعدد افراد زخمی، 2 مشتبہ افراد زیر حراست Read More »

آزاد کشمیر کے محمد عامر نے برطانیہ میں کم عمر لارڈ میئر بن کر تاریخ رقم کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ کے شہر نیلسن کے علاقے پینڈل میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے محمد عامر نے تاریخ رقم کر دی۔ وہ پینڈل م کے 50ویں لارڈ میئر کے طور پر حلف اٹھا کر اس منصب پر فائز ہونے والے تاریخ کے سب سے کم عمر لارڈ میئر بن گئے۔ محمد عامر کا

آزاد کشمیر کے محمد عامر نے برطانیہ میں کم عمر لارڈ میئر بن کر تاریخ رقم کر دی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے مالی سال 2026 کیلئے تارکین وطن کو ویزا دینے کی حد مقرر کر دی

واشنگٹن: امریکا میں امیگریشن پالیسی کے حوالے سے ایک غیر معمولی پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مالی سال 2026 کیلئے پناہ گزینوں کے ویزا کوٹے میں نمایاں کمی کرتے ہوئے صرف 7 ہزار 500 افراد کے لیے منظوری دینے کا اعلان کیا ہے ۔ یہ فیصلہ 1980 کے ریفیوجی ایکٹ

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے مالی سال 2026 کیلئے تارکین وطن کو ویزا دینے کی حد مقرر کر دی Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا اقدام،وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کا داخلہ بند

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)ٹرمپ انتظامیہ نے صحافیوں پر وائٹ ہاؤس کے دروازے بند کردیئے، نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی اب پریس سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام کے دفاتر میں بغیر اجازت داخل نہیں ہو سکیں گے۔ نئی پالیسی کے تحت “اپر پریس روم “میں داخلہ پیشگی اپائنٹمنٹ پر ممکن ہوگا۔

ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا اقدام،وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کا داخلہ بند Read More »

نجومی کے کہنے پرشوہر پربے وفائی کا الزام ، چینی خاتون تھانے پہنچ گئی

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چینی اینہوئی صوبے میں ایک خاتون نے نجومی کی پیشگوئی کو سچ مان کر اپنے ہی شوہرکیخلاف تھانے پہنچ گئی۔ خاتون کا اپنے شوہر پر بیوفائی کا الزام، معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ خاتون نے کسی مقامی نجومی سے اپنی زندگی کے بارے میں مشورہ لیا تھا نجومی نے اسے بتایا کہ اس

نجومی کے کہنے پرشوہر پربے وفائی کا الزام ، چینی خاتون تھانے پہنچ گئی Read More »

بنیادی ڈھانچہ،معیار زندگی کے لحاظ سے دنیا کے 10 بدترین ممالک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سال 2025 میں ویب سائٹ نمبیو کے مطابق یہ دس ممالک وہ ہیں جہاں معیارِ زندگی سب سے کم یا بدترین ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں معیارِ زندگی کئی اہم عوامل پر منحصر ہوتا ہے جن میں آمدنی کی سطح، صحت اور تعلیم تک رسائی، تحفظ، سیاسی استحکام اور بنیادی ڈھانچہ

بنیادی ڈھانچہ،معیار زندگی کے لحاظ سے دنیا کے 10 بدترین ممالک Read More »

بم کی اطلاع پربھارتی طیارے کی بمبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے شہر جدہ سے بھارتی شہر حیدرآباد جانے والی انڈیگو کی پرواز کو اس وقت ہنگامی طور پر ممبئی ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا جب اس میں بم کی ایک جھوٹی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع میں مبینہ طور پر ”1984 کے مدراس ایئرپورٹ طرز کے حملے“ کی دھمکی دی گئی

بم کی اطلاع پربھارتی طیارے کی بمبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ Read More »

دنیا کی پہلی ’’AI‘‘ ٹی وی پریزنٹر متعارف، میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی

(کشمیر ڈیجیٹل): میڈیا کی دنیا میں ایک نیا انقلاب آ گیا ہے۔ برطانوی چینل فور (Channel 4) نے دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت (AI) پریزنٹر متعارف کرا دی ہے، جس کے بعد میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ مختلف پیشوں میں انسانوں کی جگہ ٹیکنالوجی کے

دنیا کی پہلی ’’AI‘‘ ٹی وی پریزنٹر متعارف، میڈیا انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی Read More »

فٹبال کے میدان میں رونالڈو کے بیٹے کی باقاعدہ انٹری، ڈیبیو میں پرتگال کی فتح!

فٹبال کی دنیا میں ایک نیا باب رقم ہوا جب عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اور پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے بین الاقوامی فٹبال میں باضابطہ قدم رکھ دیا۔ ترکی میں جاری فیڈریشن کپ کے دوران رونالڈو جونیئر نے پرتگال کی انڈر 16 ٹیم کی جانب سے پہلا بین الاقوامی

فٹبال کے میدان میں رونالڈو کے بیٹے کی باقاعدہ انٹری، ڈیبیو میں پرتگال کی فتح! Read More »

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا: شہریت کے ثبوت سے متعلق حکم نامہ کالعدم قرار

واشنگٹن: امریکی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات سے متعلق جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر کے ایک اہم حصے کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے تحت ووٹنگ سے قبل شہریوں سے شہریت کا ثبوت طلب کرنا لازمی قرار دیا گیا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکی ڈسٹرکٹ جج کولین کولر-کوٹیلی

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا: شہریت کے ثبوت سے متعلق حکم نامہ کالعدم قرار Read More »