دنیا

پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ویٹی کن سٹی : پوپ فرانسس کے انتقال سے صرف چند گھنٹے قبل اُن کا آخری عوامی ظہور ویٹی کن کے مشہور سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ایسٹر سنڈے کی تقریب کے موقع پر ہوا، جہاں وہ وہیل چیئر میں بیٹھے ہوئے ہزاروں عقیدت مندوں کے سامنے نمودار ہوئے۔ رائٹرز کے مطابق، پوپ فرانسس نے سینٹ […]

پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے Read More »

trump

روس اور یوکرین کا رواں ہفتے معاہدہ، بڑی تجارت کرینگے، ڈونلڈ ٹرمپ

 واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ روس اور یوکرین رواں ہفتے معاہدہ کریں گے۔ واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیل کے بعد دونوں ممالک امریکا کے ساتھ بڑی تجارت کرنا شروع کریں گے اور دونوں ممالک ترقی کریں گے، دولت کمائیں گے۔ تاہم انہوں نے ان

روس اور یوکرین کا رواں ہفتے معاہدہ، بڑی تجارت کرینگے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

امریکا کی 50 ریاستوں میں صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

واشنگٹن:امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر عوامی ردعمل سامنے آیا ہے، جس کے تحت مختلف ریاستوں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے جو ٹرمپ حکومت کے اقدامات کو غیرجمہوری اور عوام دشمن قرار دے رہے

امریکا کی 50 ریاستوں میں صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے Read More »

کویت حکومت کا بجلی کااستعمال کم کرنے کیلئے نماز کا دورانیہ کم، مساجد پر نئی پابندی لگانے کا فیصلہ

کویت(کشمیر ڈیجیٹل) کویتی وزارتِ اوقاف و اسلامی امور نے ملک بھر کی مساجد میں بجلی کے بڑھتے ہوئے استعمال کو کم کرنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے،جس میں  نماز کے دورانیے کو مختصر کرنا، مساجد کے اندرونی ہالز کی بندش  اور ایئر کنڈیشننگ کے استعمال پر پابندی شامل ہے۔ حَوَلی گورنریٹ کی

کویت حکومت کا بجلی کااستعمال کم کرنے کیلئے نماز کا دورانیہ کم، مساجد پر نئی پابندی لگانے کا فیصلہ Read More »

حج کیلئے پرمٹ کا حصول لازمی ہے،وزارت حج کا انتباہ

ریاض:وزارت حج و عمرہ نے فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش مندوں سے کہا ہے کہ حج کیلئے پرمٹ کا حصول ضروری ہے۔ پرمٹ حاصل کرنے کیلئے یونیفائیڈ پورٹل ’’تصریح‘‘ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اےکے مطابق وزارت حج و عمرہ نے امسال فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش

حج کیلئے پرمٹ کا حصول لازمی ہے،وزارت حج کا انتباہ Read More »

امریکا کابیجنگ پر ایک اور وار،چینی بحری جہازوں پر بھی ٹیکس عائد کردیا

واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان شدت اختیار کرتی تجارتی جنگ میں امریکا نے چین پر ایک اور وار کردیااور مزید ٹیکس عائد کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے چینی بحری صنعت کے غلبے کو چیلنج کرنے اور ملک میں جہاز سازی کے شعبے کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے امریکی بندرگاہوں پر آنیوالے

امریکا کابیجنگ پر ایک اور وار،چینی بحری جہازوں پر بھی ٹیکس عائد کردیا Read More »

شاہ سلمان کا خامنہ ای کیلئے خصوصی پیغام،سعودی وزیر دفاع ایران پہنچ گئے

تہران: سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر پہنچ گئے۔تہران پہنچنے پر ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے سوعی استقبال کیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ شہزادہ خالد بن سلمان

شاہ سلمان کا خامنہ ای کیلئے خصوصی پیغام،سعودی وزیر دفاع ایران پہنچ گئے Read More »

حجاج کی سہولت کیلئے بڑا اقدام: منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج کے دوران حجاج کرام کی سہولت کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گیا۔ وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں مختلف مقامات پر حجاج کے بیٹھنے کے لیے خصوصی آرام گاہیں قائم کی جائیں گی۔ اس حوالے سے مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل کو

حجاج کی سہولت کیلئے بڑا اقدام: منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ Read More »

trump

امریکی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )  امریکی وفاقی جج نے ملک بدری کے مقدمے میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا اشارہ دیا ہے۔ واشنگٹن کے وفاقی جج جیمز بوئسبرگ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے جان بوجھ کر تارکین وطن کے بارے میں ان کے حکم کی خلاف ورزی کی

امریکی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا Read More »

iran forn minister

امریکہ کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں نہیں ہوگا، جگہ کی تبدیلی پر ایرا ن کا اظہار برہمی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں نہیں بلکہ اٹلی میں ہوگا جس پر ایران نے سخت تنقید کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ مذاکرات کے لیے جگہ تبدیل کرنا پیشہ ورانہ غلطی تھی۔ اسماعیل بقائی نے

امریکہ کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں نہیں ہوگا، جگہ کی تبدیلی پر ایرا ن کا اظہار برہمی Read More »

Scroll to Top