دنیا

برطانیہ میں سیاسی پناہ ،11ہزار درخواستیں ،پاکستانی سرفہرست

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے جمع کرائی گئی درخواستوں میں پاکستانی سب سے آگے نکل گئے۔ سال 2024 میں پاکستانی شہریوں کی جانب سے 11 ہزار سے زائد درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ برطانوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس تقریباً 40 ہزار سیاسی پناہ کی درخواستیں سب سے […]

برطانیہ میں سیاسی پناہ ،11ہزار درخواستیں ،پاکستانی سرفہرست Read More »

رومانیہ : ڈرونز کے داخل ہونے پر لڑاکا طیارے فضاء میں روانہ کردیئے

رومانیہ نے منگل کی صبح اپنی فضائی حدود میں ڈرونز کی دراندازی کے بعد فوری ردِعمل دیتے ہوئے لڑاکا طیارے روانہ کردیئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارتِ دفاع نے جاری بیان میں کہا کہ ایک ڈرون اب بھی ملک کے اندرونی حصے کی جانب بڑھ رہا تھا۔ بیان میں بتایا گیا کہ ابتدائی

رومانیہ : ڈرونز کے داخل ہونے پر لڑاکا طیارے فضاء میں روانہ کردیئے Read More »

ایتھوپیا کے آتش فشاں کی راکھ دہلی پہنچ گئی، پروازیں متاثر

ایتھوپیا کے ہیلی گبی آتش فشاں کے اچانک پھٹنے کے بعد وہاں سے نکلنے والی راکھ دہلی تک پہنچ گئی ہے۔ یہ آتش فشاں ہزاروں سالوں سے خاموش تھا اور اتوار کی صبح پھٹا، جس سے ہزاروں فٹ بلندی تک راکھ کا فوارہ فضا میں بلند ہوا۔ اس راکھ کی لپیٹ میں آنے کے سبب

ایتھوپیا کے آتش فشاں کی راکھ دہلی پہنچ گئی، پروازیں متاثر Read More »

ملائشیا میں 16 برس سے کم عمر بچوں کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی

ملائشیا کی حکومت نے بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال سے 16 برس سے کم عمر بچوں کے لیے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ بنانا مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ بچوں کو درپیش

ملائشیا میں 16 برس سے کم عمر بچوں کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی Read More »

مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے کچھ لمحے پہلے دوبارہ اٹھ بیٹھ گئی

تھائی لینڈ میں مردہ قرار دی جانے والی 65 سالہ خاتون کے تدفین سے قبل دوبارہ اٹھ جانے پر لوگ ششدر رہ گئے۔ خاتون کو اہلِ خانہ پہلے ہی مردہ سمجھ چکے تھے، اور انھیں دفنانے کی تیاریاں جارہ تھیں کہ چند لمحے پہلے تابوت کے اندر جاگ اُٹھیں اور یوں بال بال بچ گئیں۔

مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے کچھ لمحے پہلے دوبارہ اٹھ بیٹھ گئی Read More »

اماراتی شہزادے کی رہائی کیلئے خطے کے سب سے بڑے تاوان کی ادائیگی

باماکو :مالی کی ایک دہشتگرد اور باغی تنظیم نے چند ہفتے قبل متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے ایک رکن کی رہائی کے بدلے 5 کروڑ امریکی ڈالرز (تقریباً 14 ارب روپے) سے زائد وصول کئے جسے خطے میں اب تک کا سب سے بڑا تاوان کہا جارہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف

اماراتی شہزادے کی رہائی کیلئے خطے کے سب سے بڑے تاوان کی ادائیگی Read More »

افغان طیارے کی غلط رن وے پر لینڈنگ، دہلی ایئرپورٹ تباہی سے بچ گیا

نیو دہلی (کشمیر ڈیجیٹل) دہلی ایئرپورٹ پر ایک افغان ایئرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران غلط رن وے پر اُتر گیا، مگر خوش قسمتی سے کسی بڑے حادثے سے بچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغان ایئرلائن کی فلائٹ FG‑311 ایک ایئر بس A310 طیارہ تھا، جسے ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) نے 29 L رن وے

افغان طیارے کی غلط رن وے پر لینڈنگ، دہلی ایئرپورٹ تباہی سے بچ گیا Read More »

مودی ،امبانی، اڈانی ٹولے کی کرپشن کا نیٹ ورک سامنے آگیا:بھارتی جریدےکا انکشاف

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی جریدے دی وائر نے وزیراعظم نریندر مودی، مکیش امبانی اور گوتم اڈانی کے درمیان مبینہ کرپشن نیٹ ورک سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے مختلف شعبے کرپشن اور حکومتی اثر و رسوخ کے دائرے میں ہیں۔ ملک میں مذہبی اور سماجی تقسیم کے

مودی ،امبانی، اڈانی ٹولے کی کرپشن کا نیٹ ورک سامنے آگیا:بھارتی جریدےکا انکشاف Read More »

قومی دن:عمان حکومت کا 26 ، 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

مسقط(کشمیر ڈیجیٹل) عمان کی حکومت نے اپنے شہریوں کیلئے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے رواں ہفتے دو روزہ سرکاری تعطیلات مقرر کر دی ہیں۔ یہ تعطیلات قومی دن کی مناسبت سے دی جا رہی ہیں، جنکے دوران تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔ عمانی نیوز ایجنسی (ONA) کے مطابق قومی دن کے موقع

قومی دن:عمان حکومت کا 26 ، 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان Read More »

موٹاپے کی دوا سےفارما کمپنی کی مارکیٹ ویلیو ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی

امریکی فارما کمپنی ایلی للّی (Eli Lilly) نے موٹاپے کے علاج میں کامیابی کے باعث مارکیٹ میں شاندار مقام حاصل کرلیا ہے۔ کمپنی کی دواؤں کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ اور مارکیٹ میں پوزیشن مضبوط ہونے کے بعد ایلی للّی پہلی دوا ساز کمپنی بن گئی ہے جس نے مارکیٹ ویلیو میں ایک ٹریلین

موٹاپے کی دوا سےفارما کمپنی کی مارکیٹ ویلیو ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی Read More »