دنیا

انڈونیشیا نے 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی

جکارتہ:انڈونیشیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے 2025 کے آخر میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا […]

انڈونیشیا نے 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا پوتن کو فون،ایران کیساتھ جاری جنگ کافی حد تک مکمل ہو چکی ، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کافی حد تک مکمل ہو چکی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو روسی صدر ولادیمیر پوتن کوایران جنگ اور دیگر امور پر بات چیت کیلئے اہم فون کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایرانی آئل تنصیبات پر حملہ، امریکہ اسرائیل پر برہم،ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا پوتن کو فون،ایران کیساتھ جاری جنگ کافی حد تک مکمل ہو چکی ، امریکی صدر Read More »

یواے ای : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 اہلکار جاں بحق

دبئی(کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کاایک ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دو اہلکار جاں بحق ہوگئے عرب میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر ایسے وقت سامنے آئی جب امارات کو ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں کی لہروں کا سامنا ہے۔ مزید یہ

یواے ای : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 اہلکار جاں بحق Read More »

بنگلہ دیش: عید تعطیلات تک یونیورسٹیاں بند، نوٹیفکیشن جاری

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی سطح پر جنگی صورتحال اور تیل کی کمی کے باعث بنگلہ دیشی حکومت نے بھی بڑا اقدام اٹھا لیا ۔ تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کی حکومت کا بڑا اقدام لیا جس میں ملک بھر کی یونیورسٹیاں عید تک کیلئے بند کردیں۔ جبکہ حکومت نے یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن

بنگلہ دیش: عید تعطیلات تک یونیورسٹیاں بند، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ایرانی آئل تنصیبات پر حملہ، امریکہ اسرائیل پر برہم،ٹرمپ کا تشویش کا اظہار

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی آئل تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کے بعد امریکہ کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔ اسرائیلی حملوں کے بعد امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات کی خبریں سامنے آ گئیں، ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ اسرائیلی حملوں سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں اور خطے کی صورتحال

ایرانی آئل تنصیبات پر حملہ، امریکہ اسرائیل پر برہم،ٹرمپ کا تشویش کا اظہار Read More »

ایران جنگ میں امریکہ کو شکست ہوگی: چینی ماہر کی حیران کن پیشگوئی

چین کے پروفیسر ژوچن جیانگ جنہیں ان کی درست پیشگوئیوں کی وجہ سے ’چائنا نوسترادامس‘ کا لقب دیا گیا ہے، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ پروفیسر جیانگ نے 2024 میں ایک لیکچر کے دوران تین بڑی پیشگوئیوں کا ذکر کیا تھا، جن میں سے دو سچ ثابت ہو چکی ہیں۔ پروفیسر

ایران جنگ میں امریکہ کو شکست ہوگی: چینی ماہر کی حیران کن پیشگوئی Read More »

امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو ملک چھوڑنےکا حکم

امریکی محکمہ خارجہ نے باقاعدہ طور پر اپنے غیر ضروری سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ضروری سفارتی عملے کو سعودی عرب چھوڑنے کا فیصلہ خطے میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خطرات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے

امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو ملک چھوڑنےکا حکم Read More »

پاکستان افغانستان کشیدگی ختم کرانے کیلئے چین متحرک ، خصوصی نمائندہ کابل بھیج دیا

چین نے پاکستان اور افغانستان کے مابین گزشتہ 10 دنوں سے جاری کشیدگی ختم کرانے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس کیلئے چین کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان یو شیاؤ یونگ کو کابل بھیج دیا ہے جہاں انہوں نے اتوارکو افغانستان کے وزیرخارجہ امیرخان متقی سے ملاقات کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں طالبان کانیا

پاکستان افغانستان کشیدگی ختم کرانے کیلئے چین متحرک ، خصوصی نمائندہ کابل بھیج دیا Read More »

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کے دوسرے صاحبزادے ہیں۔ 28 فروری کو ایران پر حملے کے پہلے ہی دن ان کی والدہ، اہلیہ اور ایک بہن کی بھی موت ہو گئی تھی۔ اس وقت مجبتیٰ خامنہ ای حملے کے مقام پر موجود نہیں تھے۔ مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟ Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، سرکاری میڈیا کی تصدیق

تہران :آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے، مجلس خبرگان  رہبری نے بھاری اکثریت سے مجتبیٰ خامنہ ای کو رہبر معظم منتخب کیا اور اس کی تصدیق سرکاری میڈیا نے کردی ہے۔ ووٹنگ میں شامل ایک سینئر ایرانی عالم نے اشارہ دیا تھا

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، سرکاری میڈیا کی تصدیق Read More »

Scroll to Top