پاکستانی نژاد برطانوی میئر لندن صادق خان کو “سر” کا خطاب مل گیا
لندن کے میئر صادق خان کو ’’سر‘‘ کا خطاب دے دیا گیا،کنزرویٹو پارٹی کی مخالفت کے باوجود بادشاہ نے صادق خان کو سر کا خطاب دیا۔ 220,000 افراد نے صادق خان کے خلاف کنزرویٹو پارٹی کی پٹیشن پر دستخط کئے،نئے سال کے اعزازات میں صادق خان کو نائٹ کا خطاب 30 دسمبر کو دیا گیا […]
پاکستانی نژاد برطانوی میئر لندن صادق خان کو “سر” کا خطاب مل گیا Read More »









