دنیا

روسی فوجی طیارہ فضا میں ہی بکھر گیا،تمام سوار افراد ہلاک

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی فوج کا ایک مال بردار طیارہ AN-22 ماسکو کے مشرق میں واقع ایوانوو ریجن میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں 7 افراد موجود تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ طیارے نے مرمت کے بعد تجرباتی پرواز کے لیے اُڑان بھری تھی۔ مزید یہ […]

روسی فوجی طیارہ فضا میں ہی بکھر گیا،تمام سوار افراد ہلاک Read More »

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع،تھائی فوجی ہلاک، 7زخمی

تھائی لینڈ اورکمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ کمبوڈین فوج سے جھڑپوں میں ایک تھائی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان تھائی فوج کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا نے نئے مقامات پر جھڑپوں کو بڑھا دیا ہے۔ تھائی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع،تھائی فوجی ہلاک، 7زخمی Read More »

ظہران ممدانی بطور نیو یارک میئر گریسی مینشن منتقل ہوں گے

نیو یارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد گریسی مینشن منتقل ہو جائیں گے۔ گریسی مینشن، جو 1799 سے قائم ہے، دوسری جنگ عظیم کے بعد سے نیو یارک کے متعدد میئرز کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے۔ اس

ظہران ممدانی بطور نیو یارک میئر گریسی مینشن منتقل ہوں گے Read More »

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی منظوری

نیویارک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے سیلاب کے باوجود موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عملدرآمد کیا اور معاشی سمت درست رہی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی منظوری Read More »

جاپان میں زلزلہ، درجنوں افرادزخمی ،بڑے پیمانے پر نقصان

شمال مشرقی جاپان میں پیر کی رات آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر خوف اور بے چینی پیدا کر دی۔ جاپانی حکام کے مطابق 7.5 شدت کا یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 15 منٹ پر آیا، جب ہزاروں افراد اپنے گھروں میں موجود تھے۔ زلزلے کے نتیجے میں

جاپان میں زلزلہ، درجنوں افرادزخمی ،بڑے پیمانے پر نقصان Read More »

سعودی عرب میں طوفانی بارشیں:عمارتوں کی چھتیں گرنے کے واقعات

سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ جاری شدید طوفانی بارشوں اور تیز رفتار ہواؤں نے مختلف علاقوں میں صورتحال مزید سنگین بنا دی ہے۔ موسم کی یہ شدت نہ صرف شہری زندگی کو متاثر کر رہی ہے بلکہ متعدد علاقوں میں تباہی کے مناظر بھی سامنے آ رہے ہیں۔ موسمی تغیر نے معمولاتِ زندگی

سعودی عرب میں طوفانی بارشیں:عمارتوں کی چھتیں گرنے کے واقعات Read More »

سابق بھارتی وزیر خارجہ نے مودی سرکار کی کشمیریوں سے ناانصافیاں بے نقاب کردیں

سرینگر : بھارت کے سابق وزیر خزانہ و امور خارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ اگست 2019 میں مودی کی بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ علاقے کے عوام کے ساتھ ہونیوالی “ناانصافی” کئی گنا بڑھ گئی ہیں ۔ انہوں نے خبردار کیاکہ

سابق بھارتی وزیر خارجہ نے مودی سرکار کی کشمیریوں سے ناانصافیاں بے نقاب کردیں Read More »

بھرپور سفارتکاری:پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی، امریکی جریدہ

معروف امریکی جریدے فارن پالیسی (foreign policy)نے پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے سب سے مؤثر اور کامیاب سفارتی تعلقات بنائے ہیں۔صدر ٹرمپ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ مضبوط ذاتی کیمسٹری بنی

بھرپور سفارتکاری:پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی، امریکی جریدہ Read More »

برطانوی عدالت: عادل راجہ پر بھاری جرمانہ،عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم

لندن :لندن ہائیکورٹ کا بھگوڑے یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف تاریخی فیصلہ عادل راجہ توہین آمیز بیانات پر عوامی سطح پر معافی مانگیں، 50,000 پاؤنڈ ہرجانہ اور 2,60,000 پاؤنڈ اخراجات ادا کریں۔۔ سوشل میڈیا اور ویب سائٹ پر 28 دن تک معافی شائع کریں اور دوبارہ توہین آمیز بیان دینے سےباز ر ہیں۔ اپیل کی

برطانوی عدالت: عادل راجہ پر بھاری جرمانہ،عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم Read More »

عمان میں توانائی اور معدنیات کے شعبےمیں روزگار کے مواقع!

مسقط: عمان کی وزارتِ محنت نے توانائی اور معدنیات کے شعبے میں کام کرنے والے مختلف پیشوں کے لیے لازمی لائسنس سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت نے اصلاحی مدت (کریکشن پیریڈ) بھی مقرر کی ہے تاکہ ادارے اور کارکن اپنے لائسنس مکمل کر کے قوانین پر عمل درآمد یقینی بنا سکیں۔

عمان میں توانائی اور معدنیات کے شعبےمیں روزگار کے مواقع! Read More »