دنیا

آسٹریلوی وزیراعظم نےسڈنی حملے کے ہیرو احمدکی بہادری کو سراہا

سڈنی: آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے سڈنی حملہ کے دوران حملہ آور کو پکڑنے والے ہیرو احمد الاحمد کی ہسپتال میں عیادت کی اور کہا کہ احمد الاحمد آسٹریلیا کے اتحاد اور حوصلے کی علامت ہیں اور آسٹریلیا دہشتگردی کے ذریعے تقسیم نہیں ہوگا۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے احمد الاحمد سے بات کرتے ہوئے کہا […]

آسٹریلوی وزیراعظم نےسڈنی حملے کے ہیرو احمدکی بہادری کو سراہا Read More »

بونڈائی بیچ حملہ آور نومبر میں بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن پہنچے، فلپائنی حکومت

منیلا: فلپائن حکومت نے تصدیق کی ہے کہ بونڈائی بیچ کے حملہ آور ساجد اکرم اور نوید اکرم نے بھارتی پاسپورٹ پر نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا تھا۔ فلپائن امیگریشن کے ترجمان کے مطابق 50 سالہ ساجد اکرم اور 24 سالہ نوید اکرم نے بھارتی شہریوں کے طور پر یکم نومبر کو سڈنی سے

بونڈائی بیچ حملہ آور نومبر میں بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن پہنچے، فلپائنی حکومت Read More »

بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ کی مسلم خاتون ڈاکٹر کیساتھ اوچھی حرکت، ویڈیو وائرل

پٹنہ :بھارت کی ریاست بہار میں ایک شرم ناک واقعہ سامنے آیا ہےجہاں وزیراعلیٰ نتیش کمار نے سرکاری تقریب کے دوران ایک مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب اتار دیا۔ یہ واقعہ 15 دسمبر 2025 کو پٹنہ میں ڈاکٹروں کو تقرری کے خطوط تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم دشمنی

بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ کی مسلم خاتون ڈاکٹر کیساتھ اوچھی حرکت، ویڈیو وائرل Read More »

سڈنی حملہ: پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب،ملزم بھارتی نژاد نکلا

سڈنی (کشمیر ڈیجیٹل): آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات اور سرکاری ریکارڈ کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم بھارتی نژاد ہے جبکہ پاکستان سے اس کا کوئی تعلق ثابت نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی

سڈنی حملہ: پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب،ملزم بھارتی نژاد نکلا Read More »

سڈنی: حملہ آور کو روکنے والے احمد الاحمد پرانعامات کی بارش

سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل) آسٹریلین شہرسڈنی کے علاقے بانڈی بیچ میں دہشت گرد حملے کے دوران ایک مسلح حملہ آور کو قابو کرنے والے پھلوں کی دکان کے مالک احمد الاحمد کے لیے جمع کیے جانے والے عطیات ایک ملین ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ 43 سالہ احمد الاحمد کو اتوار کے روز ہونے والے ہولناک

سڈنی: حملہ آور کو روکنے والے احمد الاحمد پرانعامات کی بارش Read More »

عمرہ زائرین کے بچوں کو خصوصی سیفٹی رسٹ بینڈز پہنانے کافیصلہ

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی حکومت نے اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور حفاظت میں کوئی بھی کمی یا لاپروائی سے بچنے کیلئے اہم اور بڑاا قدام اُٹھالیا ہے۔ دنیا بھر سے حج و عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب آنیوالے لاکھوں فرزندگان توحید خانہ کعبہ اور مسجد نبوی پہنچتے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:انجمن

عمرہ زائرین کے بچوں کو خصوصی سیفٹی رسٹ بینڈز پہنانے کافیصلہ Read More »

سڈنی حملہ: پاکستان پر الزامات، بھارتی شہری کے شواہد سامنے آ گئے

آسٹریلیا کے مرکزی شہر سڈنی میں پیش آنے والے حملے کے معاملے میں پاکستان پر الزامات عائد کرنے کی کوششوں پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں، کیونکہ تحقیقات اور سامنے آنے والی معلومات کے مطابق حملے سے منسلک نوید اکرم کے بھارتی شہری ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ اس پیش رفت کے بعد

سڈنی حملہ: پاکستان پر الزامات، بھارتی شہری کے شواہد سامنے آ گئے Read More »

سڈنی دہشتگردواقعے میں پاکستان مخالف اسرائیل، بھارت پروپیگنڈا بے نقاب

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں ہونے والی ایک دہشتگردانہ کارروائی کے نتیجے میں متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس افسوسناک واقعے کے فوراً بعد اسرائیلی اور بھارتی میڈیا اداروں اور ان سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بغیر کسی تصدیق کے اس حملے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کی،

سڈنی دہشتگردواقعے میں پاکستان مخالف اسرائیل، بھارت پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

معرکۂ حق میں بھارتی فوج عبرتناک شکست کے بعد عالمی منظرنامہ پر تنقید کا نشانہ بن گئی

معرکۂ حق میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی ہے۔ عالمی اُفق پر فیلڈ مارشل کی پذیرائی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابیوں نے بھارتی عسکری قیادت کو شدید تذبذب کا شکار کر دیا ہے۔ شکست چھپانے اور مقبولیت حاصل کرنے

معرکۂ حق میں بھارتی فوج عبرتناک شکست کے بعد عالمی منظرنامہ پر تنقید کا نشانہ بن گئی Read More »

مائیکل وان کا سڈنی فائرنگ کے وقت ریسٹورنٹ میں بند ہونے کا انکشاف

سڈنی: انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور کپتان مائیکل وان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر ہونے والی فائرنگ کے دوران ایک ریسٹورنٹ میں بند ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ مائیکل وان اس وقت ساحل کے قریبی ریسٹورنٹ میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھے۔ مائیکل وان نے بتایا کہ ریسٹورنٹ میں بند ہونا

مائیکل وان کا سڈنی فائرنگ کے وقت ریسٹورنٹ میں بند ہونے کا انکشاف Read More »