سعودی عرب: غیرملکی شہریوں سے نکاح کے نئے ضوابط، شرائط منظور
جدہ(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی عرب میں وزیرانصاف ولید الصمعانی نے مملکت میں غیرملکیوں کیساتھ مطلوبہ اجازت کے بغیر کئے جانیوالے نکاح معاہدوں سے متعلق نئے ضوابط کی منظوری دیدی ۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے ضوابط کے تحت سعودی شہری کی غیرملکی خاتون اور غیرملکی مرد کی سعودی خاتون سے شادی کی […]
سعودی عرب: غیرملکی شہریوں سے نکاح کے نئے ضوابط، شرائط منظور Read More »









