ایران کا ٹرمپ کی تہران پر قیامت برپا کرنے کی دھمکی پر سخت ردعمل
تہران؛ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی وارننگ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں انتہائی سخت جواب دے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر قسم کے اقدام […]
ایران کا ٹرمپ کی تہران پر قیامت برپا کرنے کی دھمکی پر سخت ردعمل Read More »








