دنیا

تعمیرات کی دنیا میں چین نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

چین نے انفراسٹرکچر اور تعمیرات کے شعبے میں اپنی مہارت کا لوہا منواتے ہوئے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ہے۔ صوبہ گوئی ژو کے دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں 22.13 کلومیٹر طویل شاہراہ سرنگ (Highway Tunnel) کی تعمیر مکمل کر کے چین نے ایک نیا عالمی سنگ میل عبور کر لیا ہے، جس […]

تعمیرات کی دنیا میں چین نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا Read More »

ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر نے سرپرائز سے خبردار کر دیا ،3دن کا وقت دیدیا

ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر فرینک ہوگربیٹس نے روایتی متنازع پیشگوئیوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ایک نیا انتباہ جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں زمین پر ممکنہ زلزلہ خیز سرگرمیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں اور اس بار انہوں نے کسی ”سرپرائز“ سے بھی خبردار رہنے

ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر نے سرپرائز سے خبردار کر دیا ،3دن کا وقت دیدیا Read More »

ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو، پاکستانی پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو بھرپور انداز میں جاری ہےجو عالمی دفاعی صنعت کے رہنماؤں، پالیسی سازوں، عسکری ماہرین اور سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ عالمی دفاعی نمائش خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی سرپرستی میں منعقد کی جا رہی ہے۔ ورلڈ

ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو، پاکستانی پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

بنگلادیش ،جماعت اسلامی کی ریلی پر بی این پی کا دھاوا،50زخمی

بنگلادیش میں جماعت اسلامی اور بنگلا دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے حامیوں کے درمیان ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں 50 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 25 افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلادیش میں کون وزیراعظم بننے

بنگلادیش ،جماعت اسلامی کی ریلی پر بی این پی کا دھاوا،50زخمی Read More »

ششی تھرور

جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان کیساتھ مذاکرات ناگزیر : ششی تھرور

بھارتی سیاستدان اور کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور نے پاکستان کے حوالے سے بھارت کی دیرینہ سخت اور دشمنانہ پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرزِ فکر نے خطے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے اور طویل عرصے میں یہ حکمتِ عملی کوئی مثبت نتائج دینے میں ناکام رہی

جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پاکستان کیساتھ مذاکرات ناگزیر : ششی تھرور Read More »

کرپٹو ایکسچینج کی بڑی غلطی، صارفین منٹوں میں ارب پتی بن گئے

سیول : جنوبی کوریا کے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بٹ ہمب نے ایک بڑی تکنیکی غلطی کے باعث اپنے صارفین کو قلیل مدت کے لیے کروڑ پتی بنا دیا۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے اپنے صارفین کو 2,000 وون (تقریباً 1.37 امریکی ڈالر) کا چھوٹا نقد انعام دینے کا منصوبہ بنایا تھا، لیکن جمعہ کے روز

کرپٹو ایکسچینج کی بڑی غلطی، صارفین منٹوں میں ارب پتی بن گئے Read More »

کتنے فیصد پاکستانی غزہ فوج بھیجنے کے حامی ہیں؟ گیلپ سروے جاری

اسلام آباد : گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ ملک گیر سروے کے مطابق، پاکستانی عوام کی ایک بڑی اکثریت غزہ میں امن کی بحالی کے لیے فوجی دستوں کی تعیناتی کی حمایت کرتی ہے۔ سروے کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ تقریباً تین چوتھائی پاکستانی عوام غزہ میں کثیر الجہتی امن

کتنے فیصد پاکستانی غزہ فوج بھیجنے کے حامی ہیں؟ گیلپ سروے جاری Read More »

قطر کا پاکستانیوں کے لیےنیا ویزا پروگرام، روزگار اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع

خلیجی ریاست قطر نے اپنی معیشت کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور عالمی سطح پر باصلاحیت افراد کو متوجہ کرنے کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے طویل مدتی ویزا اسکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت پاکستانی سرمایہ کاروں اور مختلف شعبوں کے ماہرین کو دس سالہ قیام

قطر کا پاکستانیوں کے لیےنیا ویزا پروگرام، روزگار اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع Read More »

سوشل میڈیا ویڈیو بنی موت کا پروانہ، خاتون شوٹنگ کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

بانڈہ : بھارت میں سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے کا جنون ایک ستائیس سالہ خاتون کی زندگی نگل گیا۔ ریاست اترپردیش کے ضلع بانڈہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران توازن بگڑنے سے خاتون کی گردن میں پھندا لگ گیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی

سوشل میڈیا ویڈیو بنی موت کا پروانہ، خاتون شوٹنگ کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھی Read More »

سعودی عرب میں پاکستانی آئی ٹی ماہرین کے لیے نئے مواقع

سعودی عرب کے تیزی سے پھیلتے ٹیکنالوجی سیکٹر میں غیر معمولی وسعت کے باعث پاکستانی آئی ٹی ماہرین کے لیے نئے مواقع سامنے آ رہے ہیں۔ ویژن 2030 کے تحت بڑے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے آئی ٹی، مصنوعی ذہانت، سائبر سیکیورٹی، آٹومیشن اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ جیسے شعبوں میں ماہر افرادی قوت کی

سعودی عرب میں پاکستانی آئی ٹی ماہرین کے لیے نئے مواقع Read More »