ٹرمپ کا اوباما سے متعلق متنازع ویڈیو پر معافی مانگنے سے انکار
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشال اوباما سے متعلق متنازع اور توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے معاملے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس معاملے میں کوئی غلطی نہیں کی۔ باراک اوباما […]
ٹرمپ کا اوباما سے متعلق متنازع ویڈیو پر معافی مانگنے سے انکار Read More »








