جنوبی کوریا کے مقبول اداکار 39 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، انسٹاگرام آخری پوسٹ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا
سیول: جنوبی کوریا کی شوبز انڈسٹری سے ایک انتہائی افسوسناک اور چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ ‘Welcome To Waikiki 2’ جیسے شہرہ آفاق ڈراموں سے شہرت پانے والے معروف اداکار جنگ یون وو 39 سال کی عمر میں اچانک دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ ان کی موت نے جہاں مداحوں کو سوگوار […]








