بنگلادیش ،بی این پی نے دوتہائی اکثریت حاصل کرلی، این سی پی بری طرح ناکام
ڈھاکہ: بنگلا دیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں بی این پی نے میدان مار لیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی این پی اور اتحادی جماعتوں نے 299 میں سے 209 نشستوں پر کامیابی سمیٹ لی۔ جماعت اسلامی 68 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی جماعت بن گئی۔ نیشنل سٹیزن پارٹی صرف 5 نشستیں حاصل کرسکی۔ یہ بھی […]
بنگلادیش ،بی این پی نے دوتہائی اکثریت حاصل کرلی، این سی پی بری طرح ناکام Read More »








