دُہری شہریت والوں کے لیے برطانیہ داخلہ ممنوع، ہوم آفس کی وارننگ جاری
لندن : برطانوی ہوم آفس نے دُہری شہریت رکھنے والے تمام برطانوی شہریوں کے لیے ایک اہم سفری انتباہ جاری کیا ہے، جس کے تحت 25 فروری 2026 کے بعد ان کا برطانیہ میں داخلہ صرف برطانوی پاسپورٹ کی موجودگی میں ہی ممکن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 25 فروری 2026 کی ڈیڈ لائن کے بعدبرطانوی […]
دُہری شہریت والوں کے لیے برطانیہ داخلہ ممنوع، ہوم آفس کی وارننگ جاری Read More »









