غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شنگھائی کے منہانگ ضلع میں کیکسن روڈ اور لیان روڈ کے چوراہے پر پیش آیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 فروری کو میٹرو کی تعمیراتی سائٹ لائن لیک ہونے کی وجہ سے سڑک اچانک دھنس گئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے آپ پاس موجود چیزوں کو بھی نگل لیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر کابینہ اجلاس،سابق وزیر عاصم شریف بٹ کیخلاف کارروائی کی منظوری
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ میونسپل حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملبہ صاف کرنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگی رہنما ثمر سراج چوہدری سمیت درجنوں افراد پیپلزپارٹی میں شامل
واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم سی سی ٹی وی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ سمیٹی ہوئی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
View this post on Instagram
جعلی سٹیٹ سبجیکٹ کا معاملہ،کابینہ نے سابق وزیر اورممبر اسمبلی عاصم شریف بٹ کے خلاف کاروائی کی منظوری دے دی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:محمود خان اچکزئی کا عشائیہ، مولانا فضل الرحمن نے علی امین گنڈا پور کو گلے لگالیا