دنیا

ایران نے پھر تل ابیب پر میزائل برسا دیئے، بحرین، کویت میں بھی سائرن بج اٹھے

پاسداران انقلاب نے کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پرپھر حملہ کردیا ہے جبکہ بحرین اور کویت میں بھی میزائل حملوں کی اطلاعات ہیں۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے ایک بیان اسرائیل کے خلاف حملے آخر تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پر ایسے حملے کررہے […]

ایران نے پھر تل ابیب پر میزائل برسا دیئے، بحرین، کویت میں بھی سائرن بج اٹھے Read More »

ٹیرف

ایران پر ایسے حملے کررہے ہیں جو کسی نے سوچے نہیں ہوں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر ایسے حملے کررہے ہیں جو کسی نے سوچے نہیں ہوں گے، ہم نے ایران کے ڈرونز کا 60فیصد ذخیر ہ ختم کردیا ہے۔ وائٹ ہائوس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ہم ہر ایک گھنٹے میں ایران کی زیادہ سے زیادہ

ایران پر ایسے حملے کررہے ہیں جو کسی نے سوچے نہیں ہوں گے، ٹرمپ Read More »

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں اپنی پسند کی قیادت لانے کی خواہش ظاہر کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایران کے اگلے رہنما کے انتخاب کے عمل میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی نئی قیادت کے انتخاب میں میرا ذاتی طور پر شامل ہونا ضروری ہے تاکہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں اپنی پسند کی قیادت لانے کی خواہش ظاہر کردی Read More »

بھارتی فضائیہ کا ایس یو30 جدیدجنگی طیارہ گر کر تباہ، ٹیمیں روانہ

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) ترجمان کے مطابق بھارت کا ایک ایس یو 30 ایم کے آئی طیارہ اچانک لاپتہ ہوگیا۔ لڑاکا طیارے کا آسام میں راڈار رابطہ منقطع ہو گیا ہے، حکام نے جمعرات کو بتایا کہ حالات کا تعین کرنےکیلئے ایک ائی اے ایف ٹیم کو روانہ کر دیا گیا

بھارتی فضائیہ کا ایس یو30 جدیدجنگی طیارہ گر کر تباہ، ٹیمیں روانہ Read More »

امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات بارے قراردادپیش

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ایوان نمائندگان میں ایران کے ساتھ جاری جنگ کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کے لیے وار پاورز قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔ قرارداد کا مقصد صدر ٹرمپ کو پابند کرنا ہے کہ وہ ایران کیخلاف جنگ جاری رکھنے سے پہلے کانگریس سے باقاعدہ اجازت حاصل کریں۔ ایوانِ

امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات بارے قراردادپیش Read More »

کیاامریکا کو جنگ ختم کرنے کے لیے ایران نے بالواسطہ پیغام بھیجا؟واشنگٹن نے تردید کر دی

میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس نے بالواسطہ طور پر امریکا کو جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ تاہم، امریکی حکام نے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس وقت کسی قسم کی فعال بات چیت جاری نہیں ہے۔ سی این این

کیاامریکا کو جنگ ختم کرنے کے لیے ایران نے بالواسطہ پیغام بھیجا؟واشنگٹن نے تردید کر دی Read More »

چین کا مشرقِ وسطیٰ میں اپنا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

بیجنگ نے ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو ختم کرنے اور خطے میں امن قائم کرنے کے لیے اپنا خصوصی نمائندہ مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بحرِ ہند میں امریکی حملے کے نتیجے میں ایرانی بحری جہاز تباہ ہو چکا

چین کا مشرقِ وسطیٰ میں اپنا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان Read More »

مشرق وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر،20ہزار پروازیں منسوخ، کھربوں کا نقصان

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث فضائی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور 5پانچ روز کے دوران 8 ممالک کی منسوخ ہونے والی پروازوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ اندازوں کے مطابق ایئرلائنز کو اب تک تقریباً 2 کھرب 15 ارب پاکستانی روپے سے زائد کا ریونیو نقصان ہو چکا ہے۔صرف پاکستان

مشرق وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر،20ہزار پروازیں منسوخ، کھربوں کا نقصان Read More »

سوشل میڈیا ویڈیوز شیئرز کرنے پر بحرین میں ایکشن، گرفتاریاں شروع

بحرین میں ایران کے حملوں سے متعلق ویڈیوز شیئر کرنے اور مبینہ طور پر ان سے ہمدردی ظاہر کرنے پر مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق اب تک 8 افراد کو سوشل میڈیا پر ایرانی حمایت یافتہ مواد اپلوڈ کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی

سوشل میڈیا ویڈیوز شیئرز کرنے پر بحرین میں ایکشن، گرفتاریاں شروع Read More »

امریکی سینیٹ ،ایران پر حملوں کیلئے کانگریس سے منظوری لینےکی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر حملے روکنے کیلئے صدر ٹرمپ پر دباؤ ڈالنے کی قرار داد مستردکردی۔ 100 رکنی سینیٹ میں قرارداد 47 کے مقابلے 52 ووٹوں سے مستردکی گئی۔ سینیٹرز کی اکثریت نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی کی حمایت کی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کو جواب دینا ضروری تھا،ایرانی صدر

امریکی سینیٹ ،ایران پر حملوں کیلئے کانگریس سے منظوری لینےکی قرارداد مسترد Read More »