دنیا

مشرقِ وسطیٰ کے بحران نے فضائی سفر کو لپیٹ میں لے لیا، پاکستان سے درجنوں پروازیں منسوخ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی نے بین الاقوامی فضائی آپریشنز کو شدید متاثر کیا ہے، جس کا براہِ راست اثر پاکستان سے خلیجی ممالک جانے والی فلائٹس پر پڑا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، آج بھی پاکستان کے مختلف شہروں سے مشرقِ وسطیٰ جانے […]

مشرقِ وسطیٰ کے بحران نے فضائی سفر کو لپیٹ میں لے لیا، پاکستان سے درجنوں پروازیں منسوخ Read More »

یو اے ای کے سرمایہ کاروں کی امریکا پر کڑی تنقید، معاشی استحکام متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار

متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کی جانب سے حالیہ علاقائی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق، یو اے ای میں مقیم کاروباری حلقے اور بڑے سرمایہ کار ایران جنگ کے بعد پیدا ہونے

یو اے ای کے سرمایہ کاروں کی امریکا پر کڑی تنقید، معاشی استحکام متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض: پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے درمیان سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں پاک سعودی دفاعی معاہدے سمیت علاقائی صورتحال اور خطے کے تازہ ترین حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اور تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق، ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت میں 10 ڈالر کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 91.27 ڈالر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ Read More »

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھارتی میڈیا ایک بار پھر گمراہ کن خبروں اور جھوٹے دعوؤں کے ساتھ سامنے آگیا اور جعلی و پرانی ویڈیوز نشر کرنا شروع کر دیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دبئی میں واقع برج خلیفہ پر حملے کی جھوٹی خبر

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

ایرانی میزائلوں سے تل ابیب میں کتنا نقصان ہوا؟بھارتی صحافی نے حقائق بتا دیئے

وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ اسرائیل کی کوریج کے لیے وہاں موجود بھارتی صحافی نے تل ابیب سے واپسی پر انتہائی خوفناک اور چشم کشا حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔ بھارتی صحافی کے مطابق اسرائیل میں اس وقت تباہی کے ایسے مناظر ہیں جنہیں عالمی میڈیا سے چھپایا جا رہا ہے اور زمین سے 100

ایرانی میزائلوں سے تل ابیب میں کتنا نقصان ہوا؟بھارتی صحافی نے حقائق بتا دیئے Read More »

ایران پر حملہ، امریکا کو 100گھنٹوں میں کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا؟امریکی ادارے کا بڑا انکشاف

امریکی تھنک ٹینک مطابق ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کے یومیہ لاکھوں ڈالرز خرچ ہو رہے ہیں جس میں اسلحہ، دفاعی نظام اور آپریشنل اخراجات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طویل مدتی جنگ امریکی معیشت کے لیے ایک بڑا بوجھ بن سکتا ہے۔ سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس)

ایران پر حملہ، امریکا کو 100گھنٹوں میں کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا؟امریکی ادارے کا بڑا انکشاف Read More »

آبنائے ہرمز اسرائیلی و امریکی جہازوں کے سوا سب کیلئے کھلا ہے، ایرانی فوج

تہران:ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلا ہے تاہم کسی بھی امریکی، اسرائیلی جہا کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی اور انہیں نشانہ بنایا جائیگا۔ فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران اہم سمندری راستے کو بند کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ آبنائے کے راستے ٹریفک میں کمی کی وجہ

آبنائے ہرمز اسرائیلی و امریکی جہازوں کے سوا سب کیلئے کھلا ہے، ایرانی فوج Read More »

ایران امریکا تنازع ،انڈونیشیا کی ثالثی کی پیشکش ، امن بورڈ چھوڑنے کابھی انتباہ

انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی ہے اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی حمایت کا اعلان بھی کردیاہے ۔ غیر ملکی جریدے بلوم برگ کے مطابق انڈونیشی صدر پرابوو سوبیانتو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں ۔ یہ بھی پڑھیں:ایران

ایران امریکا تنازع ،انڈونیشیا کی ثالثی کی پیشکش ، امن بورڈ چھوڑنے کابھی انتباہ Read More »

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کرتباہ، 2پائلٹ ہلاک،تحقیقات شروع

بھارتی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ ریاست آسام میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اسکواڈرن اورفلائٹ لیفٹیننٹ ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوخوئی Su-30MKI لڑاکا طیارہ آسام کے شہر جورہاٹ کے ایئر بیس سے تربیتی پرواز کے لیے اڑا تھا۔ پرواز کے کچھ دیر بعد طیارے کا ریڈار سے

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کرتباہ، 2پائلٹ ہلاک،تحقیقات شروع Read More »